پاکستان

وقت پرانصاف کیلئے آئینی عدالت کا قیام ضروری ہے، مجبوری ہے : بلاول بھٹو

کراچی (پاکستان امیج) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ وقت پر انصاف ملے تو پھر آئینی عدالت ضروری ہے، مجبوری ہے، آئینی و قانونی عدالت میں صوبوں کی برابر نمائندگی ہوگی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سندھ ہائیکورٹ بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سندھ ہائیکورٹ بار کا شکر …

Read More »

پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے تابع نہیں ، تحریک انصاف جلسے نہیں تشدد کیلئے واقعہ تلاش کررہی ہے: رانا ثناء اللہ پھر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کیس کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی، یوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی، مخصوص نشستوں کا معاملہ نظرثانی کیلئے سپریم کورٹ میں ہے، فل کورٹ یہ معاملہ سنے اور قوم کو …

Read More »

مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون بھی کھل کر بول پڑے

کراچی ( پاکستان امیج) مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون بھی کھل کر بول پڑے ۔ سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آئی کس قانون کے تحت پی ٹی آئی کو نشستیں دی گئیں۔ مخصوص نشستوں کیس کے فیصلے میں کہہ دیا گیا …

Read More »

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض مسترد، پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج )سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی جس دورااسلام آباد(قدرت روزنامہ )سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے …

Read More »

پاکستانیوں کی وہ حرکت جس پر سعودی عرب نے پاکستان کو خبردار کرتے ہوئے خط لکھ دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) سعودی عرب کی وزارت حج نے پاکستان کے وزارت مذہبی امور کو پاکستانی بھکاریوں کو روکنے کے لیے خط لکھا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کیا ہے۔سعودی وزارت حج کے مطابق پاکستانی بھکاریوں کو نہ روکا گیا تو عمرہ زائرین اور …

Read More »

پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کا مؤقف بالکل ٹھیک ہے، عمران خان

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کے مؤقف کی تائید کردی۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے سب واضح ہو گیا، چیف الیکشن کمشنر جانبدار امپائر ہی نہیں بلکہ ان …

Read More »

پنجاب کی 13 یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تقرری کا معاملہ،وزیراعلیٰ اور گورنر میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کی 13 یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تقرری کے معاملے پر گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے۔ ذرائع گورنر ہاوس کے مطابق گورنر پنجاب نے وی سیز کی تقرری کی سفارشات مسترد کرکے واپس بھیج دیں جبکہ وزیراعلیٰ کی منظوری سے 13 میں سے 7 وی سی کی تقرری کردی گئی ہے۔ ذرائع نے …

Read More »

گھوٹکی: ناروواہ کینال کے ٹوٹے پل سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں جاگرے

گھوٹکی(پاکستان امیج )ناروواہ کینال پر پل کے ٹوٹے حصے سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں گرگئے۔ پولیس کے مطابق صبح کے وقت 7 سالہ بچہ پل کراس کرتے ہوئے گر کر ڈوب گیا، بچے کی تلاش کے لئے ریسکیو میں تاخیر ہوئی جس کے سبب ورثا نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔ پولیس نے بتایا کہ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ میں کس مسئلے پر بات کریں گے؟ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا اہم بیان

نیویارک(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ میں خطاب میں فلسطین اور کشمیر کے مسئلے پر بات کریں گے،وزیراعظم دہشتگردی اور ماحولیاتی تبدیلی پر بات کریں گے۔ نیویارک میں جنرل اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہناتھا کہ فلسطین میں نسل کشی کا ذمہ دار …

Read More »

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ ودیگر کو نوٹسز جاری ،جواب طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد ودیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے …

Read More »