پاکستان

قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ کا الزام، لیاری کا سابق ٹاؤن چیئرمین گرفتار

کراچی (پاکستان امیج) بوٹ بیسن پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے لیاری کے سابق ٹاؤن چیئرمین ملک فیاض کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم ملک ریاض پر پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ کا الزام ہے، فائرنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد کر لی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ملزم ملک …

Read More »

ماہر نجوم سامعہ خان کی پیش گوئی، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے مستقبل سے متعلق بڑا دعویٰ

لاہور(پاکستان امیج)معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیش گوئی کی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ 10 سال تک اپنے موجودہ عہدے پر برقرار رہ سکتے ہیں۔ سامعہ خان کی یہ پیش گوئی ان کے علمِ نجوم پر مبنی تجزیے کے حوالے سے سامنے آئی …

Read More »

یوم آزادی پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی! جانیں فی تولہ کتنے میں ہے دستیاب

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج یوم آزادی پاکستان کے روز یعنی 14 اگست 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 60 ہزار 436 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یہ نرخ کل سہ پہر 3 بجے تک کارآمد رہے گے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ …

Read More »

یوم آزادی پر غیر ملکی کرنسی کے نرخ میں کیا تبدیلی آئی؟ جانیں ڈالر سمیت اہم ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)یوم آزادی پاکستان کے موقع پر ملکی صرافہ و کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری ہوگئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں خریدا جبکہ 278 روپے 70 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ 14 اگست 2026 کو صبح 8 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے اوپن مارکیٹ فاریکس ریٹس …

Read More »

گوگل کا یومِ آزادی پر پاکستان کو خوبصورت ڈوڈل کے ذریعے خراجِ تحسین

اسلام آباد(پاکستان امیج)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کو خصوصی ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کی خوشیاں صرف اندرون ملک ہی تک محدود نہیں بلکہ دنیا بھر میں پھیلے پاکستانی آج ارض پاک کا یوم آزادی منا رہے ہیں۔ اس خوشی میں ڈیجیٹل دنیا پر …

Read More »

14 اگست محض جشن کا دن نہیں بلکہ اپنے قومی عہد کی تجدید کا دن ہے، سہیل آفریدی

پشاور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے قوم کو پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست محض جشن کا دن نہیں بلکہ اپنے قومی عہد کی تجدید کا بھی دن ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان لاکھوں قربانیوں اور طویل جدوجہد کے نتیجے میں وجود میں آیا، …

Read More »

ہر پاکستانی آج تعمیرِ وطن میں اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کی تجدید کرے: مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آزادی کے دن ہر پاکستانی کو تعمیرِ وطن میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کی تجدید کرنا ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے قائداعظم محمد علی جناح، …

Read More »

یومِ آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، دفاعِ وطن کے عزم کی تجدید

راولپنڈی(پاکستان امیج) پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کے موقع پر مسلح افواج کی قیادت نے پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ عسکری قیادت نے اس تاریخی دن کو قومی اتحاد، قربانیوں کی یاد اور پاکستان کے دفاع کے عزم کی تجدید کا موقع قرار دیاہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ …

Read More »

یوم آزادی پر صدر، وزیراعظم، عسکری قیادت اور سیاسی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور عسکری قیادت سمیت سیاسی رہنماؤں نے یومِ آزادی کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ جس بھی شعبے میں خدمات انجام دے رہے ہیں، ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ صدر آصف علی زرداری …

Read More »

پاکستان کے یومِ آزادی پر امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کا نیک تمناؤں کا پیغام

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان میں امریکی سفارتی مشن نیٹلی اے بیکر نے پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا کو یہ فخر حاصل ہے کہ وہ …

Read More »