پاکستان

صدر مملکت نے 355 معروف شخصیات کو سول ایوارڈ دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے یومِ آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات کے لیے سول اعزازات کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول اعزازات کی باقاعدہ تقریب آئندہ سال 23 مارچ کو یومِ پاکستان کے موقع پر منعقد ہوگی، جس میں مجموعی طور …

Read More »

ڈالر 279روپے، ریال 75 کا؟ 15 اگست 2026 کو کونسی کرنسی کتنی مہنگی ہوگئی؟

کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، …

Read More »

ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل پروفیسر مقررکیے جانے پر قائم علی شاہ کی صاحبزادی کا ردعمل

کراچی (پاکستان امیج)سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ کو ریٹائر ہونے سے محض ایک روز قبل صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں 3 برس کے لیے پروفیسر مقرر کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ کی تجویز اور ہدایت کی روشنی میں …

Read More »

پیٹرول کی قیمتیں کم کرائیں گے، حق لینے کیلیے عوام کو نکلنا ہوگا، حافظ نعیم

لاہور(پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بجلی کی طرح پیٹرول کی قیمتیں کم کرائیں گے۔ اپنا حق لینے کے لیے عوام کو نکلنا ہوگا۔ پارٹی رہنماؤں کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پاکستان میں حکومتی طبقہ اپنی نااہلیوں کا بوجھ عوام پر ڈال رہا ہے۔ …

Read More »

بدلتے سیکیورٹی چیلنجز میں سابق فوجیوں کا تجربہ قیمتی اثاثہ ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی(پاکستان امیج) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بدلتے سیکیورٹی چیلنجز میں سابق فوجیوں کا تجربہ قیمتی اثاثہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یومِ آزادی کے موقع پر پاک فوج کے سابق فوجیوں (ویٹرنز) کے اعزاز …

Read More »

’12 سال بعد ڈی چوک دوبارہ زندہ ہو رہا’، محسن نقوی کی پریڈ میں شرکت کی دعوت عام

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ “12 سال بعد ڈی چوک دوبارہ زندہ ہونے جا رہا ہے۔” ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ میں انہوں نے مطلع کیا کہ آج اسلام آباد کے ڈی چوک میں جشن آزادی کی ایک خصوصی پریڈ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ اس اطلاع کیساتھ انہوں نے عوام کو …

Read More »

’گزشتہ مالی سال میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 99 ارب روپے اضافی وصول کیے گئے‘

اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت نے گزشتہ مالی سال پٹرولیم لیوی کی مد میں 99 ارب روپے اضافی وصول کیے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کو وزارت خانہ کی ملنے والی دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال 26-2025 میں 99 ارب روپے اضافی پٹرولیم لیوی وصول کی۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال کے لیے لیوی کا …

Read More »

پاکستان کے پاس بے پناہ وسائل اور مؤثر نظام موجود ہے: چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت

لاہور:(پاکستان امیج) وفاقی آئینی، چاروں ہائیکورٹس، سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں پرچم کشائی کی تقاریب ہوئیں جن میں چیف جسٹسز نے خطاب کیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین نے پرچم کشائی کی، ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔ چیف جسٹس آئینی عدالت امین الدین نے کہا کہ پاکستان بے پناہ قربانیوں کا ثمر ہے، …

Read More »

پیٹرولیم لیوی کی وصولی 1567 ارب 45 کروڑ روپے پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرولیم لیوی کی وصولی 26-2025ء میں 1567 ارب 45 کروڑ روپے پر پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق کلائمٹ سپورٹ لیوی کی مد میں 50 ارب 16 کروڑ روپے الگ وصول کیے جا رہے ہیں۔ پیٹرولیم لیوی کی وصولی حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف کے تخمینے سے بھی زیادہ رہی، مالی سال 26-2025ء میں لیوی کی وصولی میں347 …

Read More »

کراچی: یوم آزادی پر ہوائی فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 94 زخمی

کراچی (پاکستان امیج) جشن آزادی کے موقع پر شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جب کہ 94 زخمی ہو گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق رات 12 بجتے ہی شہر قائد میں آزادی کا جشن شروع ہوا تو آتش بازی کے ساتھ کئی علاقوں می ہوائی فائرنگ کی گئی، جس …

Read More »