پشاور ہائیکورٹ ٹرانسفر ہونبوالے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پشاور ہائی کورٹ ٹرانسفر ہونے والے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا۔

رجسٹرار کے نوٹس کے بعد جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا۔

اسٹیٹ آفس نے 3 جولائی کو ان کا گھر کینسل کیا تھا جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ رجسٹرار کی جانب سے جاری نوٹس میں 30 دنوں میں گھر خالی کرنے کا کہا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق جسٹس بار ستار نے اپنی عدالتی چھٹیوں کے بعد دو روز قبل سرکاری گھر خالی کر دیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *