لاپتہ افراد کیس؛ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور ہائیکورٹ طلب

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو آج طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس نے کہاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواآج ہی عدالت میں پیش ہوں،میں بیٹھا ہوں، اس کیس میں وزیراعلیٰ سے پوچھیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *