علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا معاملہ ؛ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا پشاورہائیکورٹ پہنچ گئے

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کے معاملےپر ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواشاہ فیصل پشاورہائیکورٹ پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواشاہ فیصل نے کہاکہ وزیراعلیٰ کی گمشدگی کے خلاف رٹ پٹیشن تیار کرلی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے آج ہی سماعت کی درخواست کریں گے ،شاہ فیصل کاکہناتھا کہ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ سے رابطہ ہو چکا ہے۔

ایڈووکیٹ جنرل پشاور ہائیکورٹ نے کہاکہ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے انتظامی امور متاثر ہورہےہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *