اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مقتدرہ نے ابھی تک حکومت سے صوبوں کے معاملے پر کوئی گفتگو نہیں کی، نہ ہی یہ معاملہ ابھی تک کابینہ یا پارلیمنٹ میں زیر بحث آیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا کا کہنا تھا کہ جو وفاقی وزرا نئے صوبوں …
Read More »پاکستان
نیٹلی بیکر کا دورہ لاہور، پاک امریکا معاشی تعلقات اور مصنوعی ذہانت میں شراکت داری بڑھانے پر زور
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے 11 سے 12 اگست تک لاہور کے دورے کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، مصنوعی ذہانت اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے کے مواقع کو اجاگر کیا۔ نیٹلی بیکر نے نجی شعبے کی شراکت داری کے ذریعے روزگار کے …
Read More »صوبے کے38 فیصد لوگ کراچی میں رہتے ہیں، انتظامی یونٹس کی بات سندھیوں کیخلاف نہیں، مصطفیٰ کمال
کراچی (پاکستان امیج)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ تین سال قبل جب آرمی چیف یہاں آئے تھے انہوں نے انتظامی یونٹس بنانے کی بات کی، محسن نقوی صاحب بڑے وزیر ہیں وہ بھی یہی بات کر رہے ہیں، ان کی باتوں کی تائید ڈی جی آئی ایس پی آر …
Read More »گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں آج اہم پیشرفت کا امکان
کراچی(پاکستان امیج) گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے جس میں مثبت پیشرفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ آج دن 3 بجے وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور سندھ حکومت کے نمائندوں سے گورنر ہاؤس میں مذاکرات ہوں گے۔ گورنر …
Read More »مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے مرحلے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا جب کہ صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف آج مری گورنر ہاؤس میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے انٹرویوز کریں گے۔ ذرائع نے کہا کہ صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی قیادت میں پارٹی کے مرکزی عہدیداران …
Read More »وزیراعلیٰ مریم نواز سے اٹک کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ضلع اٹک سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں ضلع کی عوامی ضروریات، ترقیاتی منصوبوں اور جاری پروگرامز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ارکان اسمبلی نے آزاد جموں و کشمیر میں کامیابی پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو مبارکباد پیش کی اور ضلع اٹک میں الیکٹروبس …
Read More »لاہور میں افسوسناک کار حادثہ، کینال روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق
لاہور (پاکستان امیج) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کینال روڈ پر ہربنس پورہ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر سڑک کنارے موجود درخت سے جا ٹکرائی، حادثے کی اطلاع …
Read More »حسان نیازی کی سزا کو 3 سال مکمل، والد نے عدالتی کارروائی میں تاخیر کے الزامات عائد کردیئے
لاہور (پاکستان امیج) معروف نوجوان وکیل بیرسٹر حسان نیازی کے والد تجزیہ کار حفیظ اللہ خان نیازی نے اپنے بیٹے کی حراست کو تین سال مکمل ہونے پر ریاستی اقدامات اور عدالتی عمل پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنے کمزور سویلین ہونے، کم مائیگی اور بے بسی پر شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ حفیظ اللہ …
Read More »میر رضا قتل کیس، مقتول کے بزنس پارٹنر کی ضمانت منظور
کراچی (پاکستان امیج)کراچی کی عدالت نے نوجوان تاجر میر رضا علی خان کی ہلاکت کے کیس میں ان کے بزنس پارٹنر محمد احمد کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ احمد نے گرفتاری کے خدشے کے پیشِ نظر عدالت سے رجوع کیا تھا۔ ان کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ پولیس انہیں ہراساں کر رہی ہے، تاہم پراسیکیوشن نے کہا کہ …
Read More »خلیجی ملک میں جشن میلاد النبی ﷺ پر 3 چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
دبئی)(پاکستان امیج) آج نبی آخر الزماں ﷺ کی ولادت کا مبارک مہینہ شروع ہو رہا ہے جشن میلاد النبی ﷺ پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نبی آخر الزماں ﷺ کا جشن ولادت پوری دنیا میں بالخصوص اسلامی ممالک میں جوش وخروش سے منایا جاتا ہے۔ اس مبارک دن کے موقع پر اسلامی ممالک میں عام تعطیل …
Read More »
Pakistan Image