پاکستان

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع

اسلام آباد (پاکستان امیج ) سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، سعودی عرب کیساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کیلئے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 2027 تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری ہوگی، سعودی عرب کیساتھ …

Read More »

پاکستان کے نوجوان کپاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردیوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی

سکردو (پاکستان امیج)پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ’براڈ بوائے‘ کے نام سے مشہور کاشف شہروز آج صبح شیشاپنگما کی چوٹی پر پہنچ گئے۔کاشف شہروز سرباز خان کے …

Read More »

گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے سا تھ چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔اسلام آباد اور …

Read More »

عمران خان سے وکلا کی ملاقات نہ کرانے پر سیکرٹری داخلہ و سپرنٹنڈنٹ جیل کو نوٹس

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں وکلاء کی ملاقات نہ کرانے پر سیکرٹری داخلہ اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے عمران خان کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی، جسٹس …

Read More »

اوورسیز پاکستانیوں نے 3 ماہ میں آئی ایم ایف کے تین سالہ پروگرام سے زیادہ ڈالر پاکستان بھیج دیئے

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان کی ترسیلات زر ستمبر 2023 کے مقابلے 29 فیصد زائد ریکارڈ کی گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے ستمبر میں 68 کروڑ ڈالر بھیجے گئے جبکہ متحدہ عرب امارات سے ستمبر میں 56 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 8.78 ارب …

Read More »

25 اکتوبر تک آئینی ترمیم نہ ضروری ہے نہ مجبوری ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت چاہے گی کہ آئینی ترمیم 25 اکتوبر سے پہلے ہو، 25 اکتوبر تک آئینی ترمیم نہ ضروری ہے، نہ مجبوری ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں چیئرمین بلاول بھٹو کو کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے …

Read More »

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی سے عدالتی سماعت بھی متاثر

راولپنڈی(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے لیے سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اندر تمام ملاقاتوں پر پابندی عائد کی ہے تاہم اس فیصلے کا ایک نتیجہ یہ نکلا کہ پابندی کے خاتمے تک جیل میں قید عمران خان یا بشریٰ بی بی سے متعلق کیس کی کوئی بھی سماعت نہیں ہو سکتی۔ …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کا مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو دوسرا مراسلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کے مطالبے پر خواتین اور اقلیت کے لیے مخصوص نشستوں سے متعلق جلد فیصلے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو خط لکھ دیا، خط میں الیکشن ترمیمی بل 2024 کے حوالے سے خواتین اور اقلتیوں …

Read More »

آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ – حکومت نے ترمیم کی نئی حکمت عملی بنا لی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے آئینی ترامیم سے متعلق ایک بار پھر ہوم ورک مکمل کرلیا، پارلیمان کا مشترکہ اجلاس 18 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترامیم پر مشروط رضا مندی ظاہر کردی۔ آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت نے ایک بار پھر حکمت عملی تیار کرلی، ذرائع کے مطابق …

Read More »

عالیہ حمزہ، عامر مغل سمیت 25 پی ٹی آئی رہنماؤں کی وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پی ٹی آئی کے 28 ستمبر کو لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج کیخلاف درج مقدمات میں عالیہ حمزہ، عامر مغل سمیت 25 پی ٹی آئی رہنماؤں کی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ پولیس نےعالیہ حمزہ ، عامر مغل سمیت پچیس نامزد ملزمان پی ٹی آئی رہنماوں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے۔ …

Read More »