ایس سی او اجلاس ،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر دہلی سے خصوصی طیارے میں پاکستان کیلئے روانہ ہوئے تھے،بھارتی ایئر فورس کا خصوصی طیارہ ساڑھے 3بجے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا۔معزز مہمان کو بچوں نے گلدستے بھی پیش کئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *