سبی میں ریلوے سٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا

سبی(پاکستان امیج)سبی میں ریلوے سٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا ہوا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریلوے حکام کاکہنا ہے کہ دھماکا پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے گزر جانے کے بعد ہوا، دھماکے سے ٹرین اور مسافروں کو کوئی نقصان نہیں ہوا، جعفر ایکسپریس کو سبی سے مقررہ وقت پر پشاور روانہ کردیاگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *