کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پی ٹی آئی کے جلسے کی اجازت مسترد کردی

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان حکومت نے پی ٹی آئی کے جلسے کی اجازت مسترد کردی

سرکاری ذرائع کے مطابق

اجازت سیکیورٹی تھریٹ کے پیش نظر نہیں دی گئی

شہر میں دفعہ 144 نافذ، پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے

پی ٹی آئی نے 7 نومبر کو جلسے کا اعلان کر رکھا ہے

سیکیورٹی خدشات کے باعث کسی بھی جماعت کو جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی

افغانیوں کی جلسے میں شرکت پر سخت کارروائی ہوگی

جلسے میں شریک افغانیوں کو 24 گھنٹے میں ڈی پورٹ کیا جائے گا

سیکیورٹی کی سنگین صورتحال کے باعث الرٹ جاری

انتظامیہ نے ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ کیلئے اقدامات سخت کردیے

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *