صوبائی خبریں

بلوچستان، آئل ٹینکر اور کوئلے کے ٹرک میں آتشزدگی، 16 افراد زخمی

ژوب(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع ژوب کے ٹرک اڈہ میں کھڑے آئل ٹینکر اور کوئلے کے ٹرک میں آگ لگ گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں جس میں سے 6 افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا …

Read More »

بلوچستان کی اراضیات کی ڈیجیٹلائزیشن صوبے کی تاریخ کا ایک اہم اور فیصلہ کن سنگ میل ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں اراضیات کے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے حکومت بلوچستان اور لینڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم (LIMS) کے مابین معاہدہ طے پا گیا وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں معاہدے پر دستخط کی سادہ مگر پروقار تقریب حکومت بلوچستان کی جانب سے سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو قمبر دشتی اور لمز کی جانب سے سی ای او نے معاہدے پر …

Read More »

کم پانی میں زیادہ پیداوار جدید زراعت کی بنیادی ضرورت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلوچستان میں ہائیڈروپونکس کی سہولیات کے قیام اور باغبانی کے فروغ کے منصوبے کی منظوری ہائیڈروپونکس منصوبہ ابتدائی طور پر بلوچستان کے دس اضلاع میں شروع کیا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ منصوبے کی کامیابی کی بنیاد پر دیگر …

Read More »

پنجگور میں نجی بینک پر مسلح افراد کی لوٹ مار کی کوشش ناکام، سی ٹی ڈی اہلکار شہید

پنجگور(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے ایک نجی بینک کو لوٹنے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے ڈکیتی کی یہ واردات ناکام بنا دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد بینک میں داخل ہوئے اور لوٹ مار شروع کی تاہم اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں۔ واقعے …

Read More »

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا

کوئٹہ(پاکستان امیج)صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا قلعہ عبداللہ، چمن، قلعہ سیف اللہ، ژوب، پشین، کوئٹہ اور گردونواح میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری متوقع، تاہم شمالی اضلاع میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع، میں کم سے کم درجہ حرارت 5 اور قلات میں …

Read More »

بارکھان اور گردونواح میں 5 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع بارکھان اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.0 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی زمین کے اندر 25 کلو میٹر تھی۔ مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز …

Read More »

حکومت بلوچستان اور پاک فوج کے اشتراک سے ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کا آغاز

کوئٹہ (پاکستان امیج) سول انتظامیہ، پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے باہمی اشتراک سے حکومتِ بلوچستان نے ترقیاتی پروگرام کا آغاز کر دیا۔ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (بی ایس ڈی آئی) کے تحت بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے، ضلعی کمیٹیوں کے ذریعے عوامی ضروریات کے مطابق تاخیر شدہ منصوبوں کی بروقت نشاندہی اور …

Read More »

موسیٰ خیل میں ہیضے سے8افرادجاں بحق

موسیٰ خیل (پاکستان امیج ) صوبہ بلوچستان میں موسیٰ خیل کے علاقے چینہ خوندی میں ہیضے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق  کے مطابق موسیٰ خیل کے ضلعی افسرِ صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا ہے کہ  جاں بحق ہونے والوں میں 6 بچے اور 2 مرد شامل ہیں۔ 8 اموات 4 روز کے دوران ہوئیں، …

Read More »

بلوچستان میں انسداد اسمگلنگ آپریشن، منشیات سمیت 70 کروڑ کی اشیا ضبط

کوئٹہ (پاکستان امیج)فرنٹیئر کور نارتھ بلوچستان اور کوئٹہ کسٹمز نے انسدادِ اسمگلنگ کے لیے ایک مشترکہ اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ سے اسمگل شدہ سگریٹس، چھالیہ اور چائے برآمد کرلی۔ انسداد اسمگلنگ کی اس بڑی کارروائی میں 10ٹرک ضبط کر کے کسٹمز وئیر ہاؤس منتقل کردیے گئے ہیں۔ اس کامیاب آپریشن میں ضبط شدہ اشیا کی مالیت تقریباً 70 …

Read More »

کوئٹہ بلدیاتی انتخابات کیلئے 2 ہزار 870 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار

کوئٹہ: (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 2 ہزار 870 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے۔ صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق انتخابات کیلئے 2 ہزار 870 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے، 329 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے لئے 2 ہزار 541 …

Read More »