صوبائی خبریں

آج بلوچستان میں ٹرین سروس مکمل طور پر معطل رہے گی

کوئٹہ (پاکستان امیج)سکیورٹی خدشات کی بنا پر آج بلوچستان میں ٹرین سروس مکمل طور پر معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق فیصلہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس، کراچی کے لیے بولان میل اور پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس معطل کردی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ …

Read More »

بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار، کوئٹہ اور زیارت میں پارہ منفی سطح پر پہنچ گیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے مختلف شہروں میں آج صبح موسم سرد اور خشک رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔ شمال مغربی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکم موسمیات کے مطابق آج صبح کم سے کم …

Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کوئٹہ کا ایکشن

کوئٹہ (پاکستان امیج)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کوئٹہ کا ایکشن شہر کے مختلف علاقوں سے ممنوعہ تشہیری مواد ہٹا دیا گیا ۔۔ الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیم شہر کے مختلف علاقوں میں متحرک صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نے کہا ہے کہ ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا خلاف ورزی کی صورت میں فوری …

Read More »

سائبیرین ہواؤں کا نیا سسٹم داخل، بلوچستان میں سردی کی شدت بڑھنے کا امکان

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے شمال مشرقی اور وسطی علاقوں میں سائبیرین ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہوگیا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ بلوچستان کے شمالی بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ڈگری، کوئٹہ میں 2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ …

Read More »

بلوچستان میں برفباری، پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن جاری

چمن(پاکستان امیج) کوژک ٹاپ پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری کے بعد پی ڈی ایم اے بلوچستان کا ریسکیو آپریشن بلا تعطل جاری ہے۔ کوژک ٹاپ پر سنو پلوز اور لوڈرز کی مدد سے برف ہٹانے کا عمل تیز رفتاری سے جاری ہے، جس کے باعث شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ پی …

Read More »

خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ(پاکستان امیج)خضدار اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 8 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز خضدار سے تقریباً 70 کلومیٹر مغرب میں واقع تھا۔ زلزلے کے بعد لوگ گھروں سے کلمہ …

Read More »

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی کوئٹہ، چاغی ، نوشکی، واشک، پنجگور، کیچ، گودار میں بارش کا امکان ہےکوئٹہ، قلات، مستونگ، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، زیارت، ہرنائی میں بارش متوقع کوئٹہ،چمن،موسیٰ خیل اور ژوب میں بھی بارش کا امکان ہے، کوئٹہ، بعض علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ …

Read More »

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم مزید سرد

کوئٹہ(پاکستان امیج)مغربی ہواؤں کے ایک طاقتور سلسلے نے بلوچستان کو خوشگوار بارشوں سے نواز دیا ہے، جو طویل خشک سالی کے بعد زراعت، زیر زمین پانی اور ماحول کے لیے اللہ کی رحمت کا سبب بن رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، گزشتہ روز صوبے کے مغربی، وسطی اور شمالی اضلاع میں اچھی بارشیں ریکارڈ کی گئیں، جن میں قلات …

Read More »

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی میں اضافہ

کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ اور چمن سمیت بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد کئی نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ کوژک ٹاپ، شیلاباغ، قلعہ عبداللہ، ژڑہ بند، توبہ اچکزئی، خواجہ عمران رینج میں بھی بارش …

Read More »

صورتحال بہتر، کوئٹہ سے پشاور کے لئے دو ٹرینیں روانہ

کوئٹہ (پاکستان امیج) صورتحال بہتر ہونے پر کوئٹہ سے پشاور کے لئے دو ٹرینیں روانہ ہو گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لئے جعفر ایکسپریس اور جعفر ایکسپریس سپیشل روانہ ہوئی ہیں، مسافروں کے رش کے باعث آج دو ٹرینیں چلائی گئی ہیں۔ ریلوے حکام نے مزید کہا ہے کہ ٹرین سروس گزشتہ روز ناگزیر وجوہات کے باعث منسوخ …

Read More »