بلوچستان کے مختلف علاقوں میں علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے

توبہ کاکڑی اور توبہ اچکزئی میں برف باری شروع ہو گئی

بارش اور برف باری کے بعد کئی علاقوں میں گیس اور بجلی غائب گیس اور بجلی غائب ہونے کی وجہ سے شہری پریشان اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے توبہ کاکڑی اور توبہ اچکزئی میں برف باری جاری ہے

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں زیارت ،قلات ،پشین میں گیس غائب ہوگئی ۔

 

 

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *