بلوچستان؛ ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)نصیر آباد کے علاقے نوتال کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی۔

دھماکے سے متاثر ہونے والے ٹریک کی مرمت کے لیے ریلوے حکام نے کام شروع کر دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *