کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان بھر میں کہیں بھی برفباری کے بعد سڑکوں کی بندش کی شکایت موصول نہیں ہوئی ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، پشین اور چمن سمیت صوبے کی 70 فیصد شاہراہیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں کوئٹہ: برفباری سے متاثرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو 20 20 لاکھ روپے امدادی …
Read More »صوبائی خبریں
گوادر علاقائی تجارت اور عالمی رابطہ کاری کا اسٹریٹجک مرکز بن رہا ہے، احسن اقبال
گوادر(پاکستان امیج)وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گوادر پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا ایک اسٹریٹجک راستہ بنتا جا رہا ہے۔ گوادر میں سیمینار اور ایگزیبیشن ’’گوادر جدید ساحلی شہر 2026‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال مہمانِ خصوصی تھے۔ سیمینار سے خطاب کرتے …
Read More »بلوچستان میں گیس کی اہم دریافت، ملکی توانائی میں نمایاں پیش رفت
کوئٹہ(پاکستان امیج)ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصار کم کرنے کی سمت مستقل پیش قدمی کر رہا ہے۔ ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے تبری-1 کنویں میں کامیاب گیس دریافت کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ یہ کلچس ساؤتھ بلاک …
Read More »محدود وسائل کے باوجود مقررہ ہدف سے زائد ریوینیو حاصل کیا، کسٹمز بلوچستان
کوئٹہ (پاکستان امیج)چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان مسعود احمد نے کہا ہے کہ محدود وسائل، کم نفری اور نامساعد حالات کے باوجود کسٹمز کے افسران اور عملے نے دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران مقررہ ہدف سے زائد ریونیو حاصل کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی پالیسیوں …
Read More »بلوچستان میں پہلی مرتبہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے آسامیوں پر بھرتی
کوئٹہ (پاکستان امیج)پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبہ بلوچستان نے نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے 100 سے زائد سرکاری آسامیوں پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے بھرتیوں کا عمل مکمل کیا۔ تفصیلات کے مطابق 18 جنوری بلوچستان کی انتظامی تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، ایسا لمحہ جو نہ صرف صوبے بلکہ پورے پاکستان میں …
Read More »گنداواہ نوتال روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی ٹیکسی کار پر اندھا دھند فائرنگ
گنداواہ (پاکستان امیج)گنداواہ نوتال روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی ٹیکسی کار پر اندھا دھند فائرنگ جھل مگسی :فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق، دوسری خاتون اور اسکی 6 سالہ بچی شدید زخمی جھل مگسی پٹ کالڑہ کے علاقے، تھانہ میرپور کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جھل مگسی جاں بحق خاتون زوجہ قربان علی آرائیں …
Read More »کوئٹہ:بارش کے دوران کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں 24 فیڈروں سے بجلی کی فراہمی متاثر ہے،کیسکو
کوئٹہ(پاکستان امیج)بارش کے دوران کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں 24 فیڈروں سے بجلی کی فراہمی متاثر ہے سٹاف فیلڈ میں موجود ہیں تاہم حفاظتی اقدامات کومد نظررکھ کر اور موسم میں بہتری آنے کے بعد بحالی کاکام کیاجائے گا توقع ہے کہ جلد متاثرہ فیڈروں کی بجلی بحال کر دی جائے گی دیگر تمام فیڈروں کو معمول کے مطابق بجلی …
Read More »کوئٹہ میں خون جماتی سردی سے سڑکوں پرکھڑا پانی جم گیا
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں خون جماتی سردی نے شہریوں کا نظامِ زندگی مفلوج کردیا۔ کوئٹہ میں آج کم سےکم درجہ حرارت منفی 5 اور قلات میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ سبی میں کم سےکم درجہ حرارت 5،گوادرمیں 6 اورتربت میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادھر کوئٹہ،قلات اور زیارت میں سڑکوں …
Read More »آوارہ جانوروں کے مسئلے کا حل قتل نہیں بلکہ جدید، سائنسی اور انسانی طریقہ کار ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(پاکستان امیج)حکومت بلوچستان کی کوئٹہ میونسپل انتظامیہ کو کتوں اور بلیوں کو نہ مارنے اور جعلی ویکسین کے بجائے بین الاقوامی معیار کی TNVR دینے کی ہدایات “ پناہ کوئٹہ” کے تعاون سے کوئٹہ میں کتوں اور بلیوں کو محفوظ انداز میں سنبھالنے کا عمل جاری وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آوارہ جانوروں کے مسئلے …
Read More »3000 ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل مکمل، صوبے بھر میں 164 بیسک ہیلتھ یونٹس فعال کر دئیے گئے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ کچھ عرصے کے دوران محکمہ صحت میں ایک خاموش مگر مؤثر انقلاب برپا کیا گیا ہے جس کے ثمرات اب براہِ راست عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ صوبے کے …
Read More »
Pakistan Image