حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے

حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے

سعودی سرمایہ کاروں نے توانائی، معدنیات، زراعت اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے

بلوچستان حکومت غیرملکی سرمایہ کاروں کو صوبے میں ہر ممکن سہولت اور سازگار ماحول فراہم کرے گی

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *