شہداء کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حکومت ان کی ہر ممکن مدد اور سرپرستی جاری رکھے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی  کی 31 جنوری کو دہشت گردی کے واقعات میں شہید پولیس افسران و اہلکاران و شہری کے گھروں میں آمد ، لواحقین سے اظہار یکجہتی و بات چیت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے ہر سپاہی اور عام شہری کے گھروں میں جا کر لواحقین کے دکھ میں شریک ہو رہی ہے

شہداء کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حکومت ان کی ہر ممکن مدد اور سرپرستی جاری رکھے گیدہشت گردی کے خلاف جنگ میں برسرپیکار ہر سپاہی کو مزید مضبوط اور بااختیار بنایا جائے گا

بلوچستان کو توڑ کر علیحدہ ملک بنانے والوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے، ریاست پوری قوت سے جواب دے گی

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *