MPA ملک نعیم بازئی کے والد اور MNA عادل بازئی کے داد حاجی سیف اللہ خان بازئی انتقال کر گئے

کوئٹہ(پاکستان امیج) مرحوم ملک حاجی مرزاخان بازئی کے صاحبزادہ بازئی قبیلہ کے بزرگ شخصیت ملک سیف اللہ خان بازئی انتقال کرگئے وہ قبائیلی شخصیت ملک حاجی سہیل خان بازئی۔حاجی قطب خان بازئی۔حاجی قائم خان بازئی رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان بازئی کے والد MNA ملک عادل خان بازئی کے دادا مرحوم ملک حاجی حبیب اللہ خان بازئی ۔محمد خان بازئی ۔حاجی مہراللہ بازئی اور مرحوم حاجی نوروزخان بازئی کے بھائی تھے نماز جنازہ 3:15 پر ملک حاجی مرزاخان بازئی ٹاون ائیر پورٹ چوک سے اٹھا یا جائیگا جبکہ نماز جنازہ 4:00 بجے آبائی قبرستان DHA کلی کرک میں ادا کی جائیگی اور فاتحہ خوانی ملک مرزاخان بازئی ٹاون ائیر پورٹ چوک پر ہوگی

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *