کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزہ معطلی کے بعد بحال

کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزہ معطلی کے بعد بحال ہوگئی۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور کے لئے کوئٹہ سے روانہ ہوگئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس فنی وجوہات اور ٹریک مرمت کے باعث گزشتہ روز معطل کی گئی تھی، پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس آج شام کوئٹہ پہنچے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *