محکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان

کوئٹہ (پاکستان امیج)محکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان کردیا۔

حکام کےمطابق ایونٹ 19 سے 24 مئی تک نوری نصیرخان کلچرکمپلیکس میں ہوگا، ایمان پاکستان حق میلہ محکمہ ثقافت اور ایمان پاکستان کے اشتراک سےہوگا،ایم پی اے فرح عظیم شاہ نےمیلےکی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

پارلیمانی سیکرٹری زرین مگسی کاکہنا ہےکہ تعلیمی اداروں کےطلبا کوشرکت کی دعوت دی ہے، ایونٹ نوجوانوں کومثبت سرگرمیوں کی طرف لائےگا،موسیقی مقابلے کےساتھ ثقافتی وفوڈ اسٹالز اورنمائش بھی ہوں گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

معرکہ حق کی تاریخی فتح، بلوچ عوام جوش و جذبے سے سرشار، پاک فوج کی بھرپور ستائش

کوئٹہ(پاکستان امیج)معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر بلوچستان سمیت ملک بھر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

RSS
Follow by Email