محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

محکمہ داخلہ کی جانب سے محرم الحرام کے دوران قیام امن اور سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ

9 اور 10 محرم الحرام کے دوران قیام امن کے لیے ایمرجنسی رسپانس پلان تیار، سیکیورٹی آرڈرز جاری

صوبے ک 6 اضلاع حساس جبکہ 11 انتہائی حساس قرار، بریفنگ

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا

عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے

تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے اور مؤثر ہم آہنگی کے ذریعے سیکیورٹی پلان پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیںجلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے پیشگی اقدامات اور مسلسل نگرانی کو یقینی بنایا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

باہمی ہم آہنگی، رواداری اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے تمام مکاتب فکر کے اکابرین کا تعاون قابل قدر ہے لائی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

محرم الحرام کے دوران عوام کو پرامن ماحول کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *