صوبائی خبریں

خضدار، وڈھ قومی شاہراہ پر افسوسناک حادثہ 4 افراد جان بحق 9 زخمی۔

خضدار(پاکستان امیج)وڈھ قومی شاہراہ پر دراکھالہ بدرنگ کے مقام پر پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں پولیس کے مطابق حادثہ دو ٹوڈی کاروں کے آمنے سامنے ٹکرانے کے باعث پیش آیا ٹکر اتنی شدید تھی کہ دونوں گاڑیاں بری طرح متاثر ہوگئے حادثے …

Read More »

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کا آج سے او پی ڈیز بحال کرنے کا اعلان

کوئٹہ(پاکستان امیج) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے احتجاج مؤخر کر کے آج سے او پی ڈیز بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان وائی ڈی اے کا کہنا ہے کہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی درخواست پر ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج مؤخر کر دیا، آج سے بلوچستان کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈی سمیت طبی سہولیات بحال …

Read More »

سانحہ زیارت میں پولیس شہدا کے لواحقین کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری

کوئٹہ(پاکستان امیج) سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کا دھرنا آج چھٹے روز بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور دھرنا شرکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔ وزیر داخلہ ضیا اللہ لانگو اور وزیر صحت بخت کاکڑ پر مشتمل حکومتی وفد نے رات گئے تک لواحقین سے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 دہشتگرد جہنم واصل، آپریشن شعبان میں ہلاکتیں 83 ہو گئیں

کوئٹہ (پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 دہشت گرد مارے گئے، جس کے بعد آپریشن شعبان میں ہلاکتوں کی تعداد 83 ہو گئی ہے۔ پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے بلوچستان میں مشترکہ آپریشن شعبان جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنۃ الخوارج کے خلاف علاقے میں مؤثر کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

زیارت حملہ: ایف سی افسران کی شہداء کے لواحقین سے ملاقات، خراجِ عقیدت پیش

کوئٹہ(پاکستان امیج)زیارت میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے لواحقین سے ایف سی بلوچستان کے سینئر افسران نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر ایف سی افسران نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے والے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایف سی بلوچستان کے افسران نے شہداء کی قبروں پر حاضری دی، پھول رکھے …

Read More »

سوراب؛ نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع سوراب میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے دو مسافر بسوں پر فائرنگ کے نتیجے میں دو مسافر زخمی ہوگئے۔ سوراب پولیس کے مطابق زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر ہے۔ مسافر بسیں پنجگور سے کوئٹہ آرہی تھیں۔ ایس ایچ او صدر نفری کے ہمراہ موقع …

Read More »

سراج رئیسانی نے پاکستان کے پرچم کو ہر جگہ لہرایاشہدا کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا برسی تقریب سے خطاب ، وزیر اعلی بلوچستان نے کہا ہے کہ  سراج رئیسانی کی قربانی کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا سراج رئیسانی نے پاکستان کے پرچم کو ہر جگہ لہرایاشہدا کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، شہدا کی قربانیوں سے بلوچستان میں امن آئے گامیرا چھوٹا بھائی اور بھتیجا …

Read More »

بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 76 ہو گئی

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے، جس میں مزید 5 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ میں فتنۃ الخوارج کے خلاف علاقے میں مؤثر کارروائیاں جاری ہیں اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں …

Read More »

فورسز کا “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 خوارج ہلاک، مجموعی تعداد 105 تک جا پہنچی

کوئٹہ (پاکستان امیج)پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری ہے جس میں سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 3 خارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا، آپریشن شعبان میں جہنم واصل ہونے والوں کی مجموعی …

Read More »

سبی کے قریبی علاقے کورٹ باروزئی سے چار افراد کی لاشیں برآمد

سبی(پاکستان امیج) سبی کے قریبی علاقے کورٹ باروزئی سے چار افراد کی لاشیں برآمد لاشوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، ہسپتال ذرائع کے مطابق  لاشوں کی شناخت گلزار خان ولد بالاچ خان سکنہ سنی ضلع کچھی٬ عبدالوحید ولد عتبار خان سکنہ سنی ضلع کچھی٬ اسد اللہ ولد نامعلوم کے ناموں سے ہوئی، پولیس حکام کا کہنا ہے …

Read More »