بلوچستان؛ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 19دہشتگرد ہلاک، 11جوان وطن پر قربان ہو گئے

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں این 25پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں 19دہشتگرد جہنم واصل جبکہ متعدد زخمی ہو گئے،وطن کا دفاع کرتے ہوئے 11جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد روڈ بلاک کرکے لوٹ مار کررہے تھے،این 25پرجھاؤ کراس اور کرارو کے درمیان انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، آپریشن میں 19دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے،وطن کا دفاع کرتے ہوئے 11بہادر سپورٹ شہید ہو گئے،سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ بلوچستان کے امن کو یرغمال بنانے کی کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *