کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

کوئٹہ(پاکستان امیج) گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

گورنر نے وزیراعظم کو صوبے کی امن و امان کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا

ہنہ اوڑک دہشتگرد حملے کی سنگینی پر فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا

گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقے میں جان و مال کے تحفظ کیلئے فیصلہ کن کارروائی ناگزیر ہے،

نقصانات کی تلافی اور متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے پر اتفاق

وفاقی اور صوبائی حکام کے درمیان رابطے مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

امن و استحکام کی بحالی کیلئے مشترکہ اقدامات تیز کرنے پر اتفاق

دہشتگردی کیخلاف مؤثر کارروائی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *