صوبائی خبریں

کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج، چیف سیکرٹری بلوچستان کا شہر کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں پر کام کا جائزہ

کوئٹہ (پاکستان امیج) چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے اتوار کے روز کوئٹہ شہر کا دورہ کیا اور کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت مری آباد میں تعمیر شدہ عمارت، سریاب روڈ، سبزل روڈ، مغربی بائی پاس، ہزار گنجی بس اڈہ، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبوں سمیت ڈویلپمنٹ پیکیج کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر تعمیراتی کام کی پیش رفت کا جائزہ …

Read More »

دالبندین، تبلیغی اجتماع سے واپسی پر گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

نوشکی(پاکستان امیج) دالبندین اجتماع سے واپسی پر آتے ہوئے نوشکی کچکی چاہ ٹو خاران روڈ پر تبلیغی جماعت کا پک اپ گاڑی حادثے کا شکار 2 افراد جان بحق جبکہ 10 افراد زخمی جنہیں نوشکی ہسپتال منتقل کردیا گیا اور جبکہ زیادہ زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا ۔ تبلیغی جماعت کا تعلق ضلع پنجگور سے بتایا جاتا ہے ۔

Read More »

ایسا پاکستان دیں گے جہاں غربت، جہالت اور بےروزگاری نہیں ہوگی،سراج الحق

کوئٹہ (پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم قوم کو ایسا پاکستان دیں گے جہاں غربت، جہالت اور بےروزگاری نہیں ہوگی,ایسا پاکستان جہاں ظلم اور ناانصافی نہیں ہوگی,ملک میں سب کے حقوق برابر ہیں۔ کوئٹہ میں مہنگائی کے خلاف دھرنے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی جدوجہد جاری رہے گی، وہ آئین …

Read More »

روزگار کے مواقع پیدا کئے جائیں ،اسلم رئیسانی

کوئٹہ(پاکستان امیج)سابق وزیر اعلی چیف آف ساراوان نواب اسلم ریئسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہااحتساب سیاستدانوں، سرکاری ملازمین، صحافیوں، تجاروںسمیت سب کا ہونا چاہیے اور ان کا بھی ہونا چاہیے جنہوں نے پاکستانی آئین کے تحت سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا حلف لیا ہے لیکن وہ کھلم کھلا آئین کی خلاف …

Read More »

حکومتی مشینری کی معاشی ضرورتوں کو پورا کرنے کیلئے عوام بھاری بھرکم ٹیکسز ادا کررہے ہیں، مولانا شیرانی

کوئٹہ (پاکستان امیج) رہبر جمعیت مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ حکمرانوں کی غیر ذمہ دارانہ روش اور اہل سیاست کی غیر سنجیدہ طرز عمل کی وجہ سے پاکستان افراط زر کے حوالے سے پورے ایشیا میں پہلے جبکہ معاشی نمو کی درجہ بندی میں سب سے نچلے نقطے پر چلا گیا ہے جب تک یہاں پر حکمرانی کرنے …

Read More »

کوئٹہ ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، گرانفروشی پر 7 دکاندار گرفتار

کوئٹہ (پاکستان امیج) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور اے سی سٹی کی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ ماریہ شمعون نے پٹیل روڈ اور میکانگی روڈ پر گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 7دکانداروں کو گرفتار کر لیا جن میں نانبائی قصاب اور دودھ فروش شامل ہیں۔اسپیشل مجسٹریٹ ماریہ شمعون کا کہنا تھا کہ گرانفروشی کی اجازت نہیں دیں گے تجاوزات اور گرانفروشی کیخلاف …

Read More »

نال میں پرائس کنٹرول کمیٹی غیر فعال، دکاندار عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

نال (پاکستان امیج) تحصیل نال میں پرائس کنٹرول کمیٹی غیر فعال، دکاندار، قصاب، سبزی فروش عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ضلعی انتظامیہ نوٹس لیںتفصیلات کے مطابق نال میں پرائیس کنٹرول غیر فعال ہونے کئ وجہ سے عوام پریشان دکاندار سبزی فروش قصاب اپنے مرضی سے ریٹ بنا کر عوام کو دونوں پاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ایک …

Read More »

صفائی کہاں ہے، آپ لوگوں نے تماشا بنایا ہے، کوئی سیکرٹری کوئی ایڈمنسٹریٹر بن گیا، بلوچستان ہائیکورٹ

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ شہر میں مختلف مسائل کی درخواست پر ایڈمنسٹر یٹر کوئٹہ عبدالجبار بلوچ پر برہمی کا ا ظہا ر کرتے ہوئے ریمارکس دئے کہ شہر کی صورتحال دیکھیں،صفائی کہاں ہے آپ نے تماشا بنایا ہے ہم نے نقشوں پر پابندی لگائی آپ پاس کرتے جا رہے ہیں،عدالت نے ڈی جی کیو ڈی اے اور میٹرو …

Read More »

غیر قانونی عمارتوں کیخلاف کارروائی ہوگی، کمشنر کوئٹہ نے احکامات دیدیے

کوئٹہ (پاکستان امیج)کمشنر کوئٹہ ڈویژن کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک سرکلر کے مطابق کمشنر کوئٹہ ڈویژن کےاحکامات کی روشنی میں ضلع کوئٹہ میں بغیر این او سی رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں/کاروباری پلازوں کی تعمیر کے خلاف کیوڈی اے ،ضلعی انتظامیہ اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کو روزانہ کی بنیاد پر کارروائی عمل میں لانے اور اس کی ہفتہ وار …

Read More »

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جعل ساز مافیا کے خلاف بڑی کارروائی

کوئٹہ(پاکستان امیج) خفیہ اطلاع پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جعل ساز مافیا کے خلاف بڑی کارروائی ! مختلف مشروبات و بوتل بند پانی بنانے والی غیر قانونی فیکٹری سربمہر کردی گئی ۔ مشرقی بائی پاس میں واقع فیکٹری سے غیر معیاری جوسز ، کولڈرنکس اور بوٹلڈ واٹر کی بڑی تعداد برآمد ۔ فیکٹری سے مختلف کمپنیوں کی جعلی لیبلنگ و …

Read More »