نوشکی(پاکستان امیج) دالبندین اجتماع سے واپسی پر آتے ہوئے نوشکی کچکی چاہ ٹو خاران روڈ پر تبلیغی جماعت کا پک اپ گاڑی حادثے کا شکار 2 افراد جان بحق جبکہ 10 افراد زخمی جنہیں نوشکی ہسپتال منتقل کردیا گیا اور جبکہ زیادہ زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا ۔ تبلیغی جماعت کا تعلق ضلع پنجگور سے بتایا جاتا ہے ۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image