کوئٹہ(پاکستان امیج)سابق وزیر اعلی چیف آف ساراوان نواب اسلم ریئسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہااحتساب سیاستدانوں، سرکاری ملازمین، صحافیوں، تجاروںسمیت سب کا ہونا چاہیے اور ان کا بھی ہونا چاہیے جنہوں نے پاکستانی آئین کے تحت سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا حلف لیا ہے لیکن وہ کھلم کھلا آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیاست میں مداخلت کرتے ہیں
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image