کوئٹہ (پاکستان امیج)نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت منعقدہ نگران صوبائی کابینہ کے دوسرے اجلاس میں کابینہ نے بلوچستان ماحولیاتی تحفظ ایکٹ 2012 کے سیکشن 32 کے ذیلی کے سیکشن 1 کے تحت متعلقہ محکمے کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کرنے کی منظوری دے دی نگران کابینہ نے شیخ زید اسپتال کوئٹہ میں انڈس اسپتال …
Read More »صوبائی خبریں
بلوچستان میں سکھ برادری کا بھارت کے خلاف شدید احتجاج
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں سکھ برادری نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے پر بھارت کے خلاف احتجاج کیا۔ سکھ برادری اور دیگر مقامی افراد نے بلوچستان کے شہر لسبیلہ پریس کلب کے سامنے کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ہاتھوں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سکھ برادری نے بھارتیوں کے …
Read More »مبارک قاضی کی زندگی بلوچ اور بلوچستان کیلئے تھی، ہمیں خود اپنی زبان کو اپنانا، پڑھنا اور لکھنا ہوگا، ڈاکٹر مالک
کوئٹہ (پاکستان امیج) نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بی ایس او پجار کے زیر اہتمام لیٹریری فیسٹول بیاد مبارک قاضی و بیاد کامریڈ ذوالفقار بلوچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مبارک قاضی کی زندگی بلوچ اور بلوچستان کے لیے تھی اس کی شاعری و شخصیت میں بلوچ جھلکتا ہے۔ بلوچ دانشور اگر اس پر متفق …
Read More »ناراض بلوچ پہاڑوں سے اتر آئیں، ان کیلئے موثر پالیسی مرتب کرانے کیلئے تیار ہیں، علی مردان ڈومکی
کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مکمل طور پر بحالی امن اور حکومت کی رٹ برقرار رکھنے کے لئے تمام سیکورٹی ادارے پوری تندہی سے کام کررہے ہیں اور ہماری بھرپور کوشش ہے کہ عام الیکشن کے لیے سازگار ماحول قائم کیا جائے بلوچستان میں صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ …
Read More »اوتھل قومی شاہراہ پر کار گاڑی کو حادثہ دو افراد جاںبحق
اوتھل(پاکستان امیج)اوتھل میں قومی شاہراہ پر کار گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں دو افراد جانبحق ہوئے جن میں سے ایک کی شناخت غلام نبی ولد منان سکنہ کوئٹہ حال حب بلوچستان جبکہ دوسرے شخص کی تاحال شناخت نہیں ہوئی ، نعشیں اوتھل اسپتال منتقل کردی گئیں ہیں جہاں مزید شناخت کا عمل جاری ہے
Read More »بی,ایم,سی کوئٹہ میں 3 ارب سے زائد کا ریکارڈ اور ادویات کی آتشزدگی کا معاملہ, نگراں صوبائی وزیر صحت نے معاملہ کا نوٹس لے لیا۔
کوئٹہ(پاکستان امیج) بی,ایم,سی کوئٹہ میں لاکھوں روپے کی ادویات اور 3 ارب سے زائد کا ریکارڈ جل کر خاکستر ہوگیا تھا نگراں وزیر صحت بلوچستان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس بی ایم سی کو انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ 17 ستمبر کی شب بی ایم سی میڈیکل …
Read More »وڈھ میں امن بحال نہ کیا گیا تو پورا صوبہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے، گورنر بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے اتوار کوخضدار کی تحصیل وڈھ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران تحصیل وڈھ کی کشیدہ صورتحال، صوبے کے تازہ سیاسی حالات اور خطے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا …
Read More »نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی کا انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کیئر کا دورہ
کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی اتوار کے روز اچانک دورے پر بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کیئر پہنچے جہاں انہوں نے بچوں کے علاج معالجے اور دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سیکرٹری صحت اسفندیار کاکڑ اور چیف ایگزیکٹو افسر حبیب اللہ بابر نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو انسٹیٹیوٹ سے متعلق آگاہی …
Read More »کیسکو اور پولیس اہلکار مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں، نیشنل پارٹی
کوئٹہ(پاکستان امیج)نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بجلی چوری کے نام پر واپڈا حکام اور پولیس کے ذریعے مہنگائی بیروزگاری سے پریشان حال عوام پر تشدد اور عزت نفس مجروع کرنے بجلی کاٹنے کے عمل کو ریاست کی ظالمانہ عمل قرار دیتے ہوئے واضع کیا ہے کہ نگران حکومتوں کا کام الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں پرامن اور …
Read More »ایران، افغانستان میں بجلی اور پیٹرول سستا، پاکستان میں مہنگا کیوں ہے، حکومت کو مہنگائی ختم کرنا ہوگی، سراج الحق
کوئٹہ (پاکستان امیج)جماعت اسلامی کے مرکزی امیرسراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ بنا یا جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن بھی دی پی ڈی ایم نے ایک کام کیا پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے نیب کے کیسسز ختم کرائے تحریک انصاف پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن گزشتہ تیس برسوں سے …
Read More »
Pakistan Image