صوبائی خبریں

چمن: 12 سالہ لڑکی کی جنس تبدیل ،لڑکا بن گئی

چمن (پاکستان امیج)بلوچستان میں چمن کے علاقے خانوزئی میں جنس کی تبدیلی کے بعد 12 سال کی لڑکی لڑکا بن گئی۔ چمن میں خانوزئی کے علاقے کنجوغی کے گاؤں شنہ خوڑہ میں 12سال کی لڑکی میں جنس کی تبدیلی پائی گئی، جس کے بعد اس کا نام آسیہ سے بدل کر محمد عیسیٰ رکھ دیا گیا ہے۔ والدین کا کہنا …

Read More »

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا زیر تعمیر سبزل روڑ ، سریاب روڑ ، لنک بادینی تا ایسٹرن بائی پاس روڈ کا دورہ

کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا زیر تعمیر سبزل روڑ ، سریاب روڑ ، لنک بادینی تا ایسٹرن بائی پاس روڈ کا دودہ کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے پروجیکٹ ڈائریکٹر رفیق بلوچ کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کو بریفننگ دی گئی وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی کے گزشتہ دورے کے بعد کام کی …

Read More »

یونین کونسل 31 ساکران کی مخصوص نشستوں پر ووٹنگ، بھوتانی پینل نے برتری حاصل کرلی

حب(پاکستان امیج) یونین کونسل 31 ساکران کے مخصوص نشستوں پر ووٹنگ تینوں اراکین دو دو ووٹ سے برابر فیصلہ قراندازی پر آیا بھوتانی پینل دو نشستوں سے برتری لے گیا۔ اس سلسلے میں منگل کے روز یونین کونسل 31 ساکران کے مخصوص نشستوں کے لئے ووٹنگ ہوا جس میں ایک ایک نشست لیبر اور کسان جبکہ ایک نشست خواتین پر …

Read More »

نگران وزیرا طلاعات جان اچکزئی کا ارباب غلام محمد کے قتل کی واقعے کی شدید مذمت

کوئٹہ (پاکستان امیج)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے اے این پی کے رہنما ارباب غلام محمد کے قتل کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا ہے واقعہ میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے انہیں کیفر کردار تک پہنچانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی اپنے ایک بیان میں جان اچکزئی …

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ارباب غلام کاسی قتل، لاش کچلاک سے برآمد

کوئٹہ (پاکستان امیج) عوامی نیشنل پارٹی اے این پی کے رہنما ارباز غلام کاسی کو قتل کردیا گیا۔ لاش بلوچستان کے علاقے کچلاک سے برآمد۔ اطلاعات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماءارباب غلام محمد کاسی نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل، لاش نیو کچلاک پولیس کی حدود میں ویران میدانی کلی شیخ جمال اٹوزئی سے ملی۔

Read More »

بلوچستان میں بم پھوڑے جانے سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو کوئی مسئلہ نہیں، جان اچکزئی

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کو اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں کہ بلوچستان میں بم پھوڑے جا رہے ہیں بلکہ قوانین اور حکومتی نظام میں خامیوں اور رکاوٹوں سے مسئلہ ہے۔اردو نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں نگراں وزیر اطلاعات نے بتایا کہ بلوچستان میں سالانہ 60 ارب روپے …

Read More »

سیاسی جماعتیں 2018 کو بھول جائیں گے، اس مرتبہ دھاندلی نہیں دھاندلا ہوگا، نواب رئیسانی

کوئٹہ(پاکستان امیج) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ قبل از انتخابات دھاندلی کے علامت نظر آ رہے ہیں، حکمران اپنے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے مصنوعی قیادت کو اقتدار میں لانے کا ارادہ رکھتے ہیں ،اِس مرتبہ وہ دھاندلا ہو گا سیاسی جماعتیں 2018 کو بھول جائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر …

Read More »

سبی، کلی در میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سبی(پاکستان امیج)سبی کے علاقے کلی در میں فائرنگ سے شخص جاںبحق ہو گیا ، زرائع کے مطابق سبی کے علاقے کلی در میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالستار ولد عبدالقادر ڈومکی نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Read More »

پروگرام کا مقصد بلوچستان کے نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں مہارتوں کی فراہمی ہے۔جان اچکزئی

کوئٹہ(پاکستان امیج )۔محکمہ اطلاعات بلوچستان کا نجی شعبہ کے اشتراک سے بلوچستان کی یوتھ کے لیۓ ڈیجٹل میڈیا ٹریننگ کا اہتمام نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ۔ٹریننگ پروگرام کے پہلے مرحلے میں 30 طلباء و طالبات کو شامل کیا جاۓ گا ۔ ۔منتخب طلباء وطالبات کو آئی ٹی ٹیکنالوجی ،ای کامرس ،ایمیزون،ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا …

Read More »