نال (پاکستان امیج) تحصیل نال میں پرائس کنٹرول کمیٹی غیر فعال، دکاندار، قصاب، سبزی فروش عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ضلعی انتظامیہ نوٹس لیںتفصیلات کے مطابق نال میں پرائیس کنٹرول غیر فعال ہونے کئ وجہ سے عوام پریشان دکاندار سبزی فروش قصاب اپنے مرضی سے ریٹ بنا کر عوام کو دونوں پاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ایک تو شدید مہنگائی رہی گرانفروشوں نے عوام کو لوٹنا شورع کیا نال میں پرائیس کنٹرول مکمل غیر فعال ہے عوامی حلقوں نے ڈی سی خضدار ودیگر سے نوٹس لینھ کامطالبہ کیا۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image