کوئٹہ(پاکستان امیج)قونصلیٹ جنرل آف چائنہ کراچی کی جانب بلوچستان کے ہزاروں مستحق خاندانوں میں مفت راشن تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر غریب و مستحق خاندانوں کی خوشی دیدنی تھی ،اس موقع پر قبائلی عمائدین ، سیاسی شخصیات اور انتظامیہ نے قونصلیٹ جنرل آف چائنہ کراچی کی جانب سے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مستحق خاندانوں میں مفت راشن تقسیم …
Read More »صوبائی خبریں
حکومتی سرپرستی میں چلنے والے امور پر چیک اینڈ بیلنس ضروری ہے، نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ گڈ گورننس کے قیام کے لیے رائج الوقت قوانین اور پالیسیز پر عمل درآمد اور حکومت کی زیر سرپرستی چلنے والے جملہ امور میں چیک اینڈ بیلنس ضروری ہے سی ایم آئی ٹی زیر التوا تمام کیسز کو میرٹ پر نمٹاتے ہوئے بھرپور فعالیت کا مظاہرہ …
Read More »بارڈر کی بندش، حب میں ٹرانسپورٹروں نے گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاجی کیمپ لگا دیا
حب(پاکستان امیج) بلوچستان کے گڈز ٹرانسپورٹرز نے بارڈر کی بندش کے خلاف حب میں اپنی گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاجی کیمپ لگا دیا۔ اس سلسلے میں پیر کے روز گوادر کراچی ٹرک، ٹرالرز اینڈ گڈز اونرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے بارڈر بندش کے خلاف حب میں اپنی تمام گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاجی کیمپ لگا دیا ٹرانسپورٹر رہنمائ حاجی محمد …
Read More »کوئٹہ ترقیاتی پیکج شہرکی ترقی کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا، چیف سیکرٹری بلوچستان
کوئٹہ (پاکستان امیج)چیف سیکرٹری بلو چستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کوئٹہ ترقیاتی پیکیج کے تحت شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینئیر ممبر بورڈ آف ریونیو عبدالصبور کاکڑ ، سیکرٹری مواصلات علی اکبر بلوچ، ، سیکرٹری پلاننگ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات …
Read More »کوئٹہ میں سرکاری اور غیر سرکاری زمینوں، عمارتوں پر قبضے کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا، جان اچکزئی
کوئٹہ (پاکستان امیج) نگراں صوبائی وزرا وزیر اطلاعات جان اچکزئی، وزیر خزانہ و مال امجد رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے سرکاری اور غیر سرکاری زمینوں، عمارتوں پر قبضے کے خلاف کریک ڈا?ن کا آغاز کرتے ہوئے عوام کی شکایات کے ازالے کے لئے کمشنر آفس اور بورڈ آف ریونیو تمام ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر میں اور پورٹل پر …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز بے تحاشہ اضافہ غریب عوام پر ظلم ہے، کرن بلوچ
کوئٹہ(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان کی سیکرٹری اطلاعات کرن بلوچ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز بے تحاشہ اضافہ غریب عوام پر ظلم ہے، عوام پہلے ہی غربت اور مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئے ہیں اب ان کی حالت زار پر رحم کیا جائے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک میں …
Read More »کوئٹہ ،اسمگل کی جانیوالی چینی برآمد کرکے شہریوں میں سستے داموں فروخت
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں چینی کی بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کے لئے انتظامیہ سرگرم ہے۔انتظامیہ کی جانب اسمگل اور زخیرہ کی جانے والی چینی برآمد کر کے سستے داموں شہریوں کو فروخت کی جا رہی ہے۔بگٹی اسٹیڈیم میں ضلعی انتظامیہ نے ایک اسٹال قائم کر دیا ہے جہاں چینی 150 روپے کلو کے حساب سے فروخت کی جا رہی ہے۔ …
Read More »ڈاکٹر عبدلمالک نے میر حاصل خان بزنجو کے نام سے بس ٹرمینل کا افتتاح کردیا
گوادر (پاکستان امیج) میر حاصل خان بزنجو کے نام سے بس ٹرمینل کا افتتاح ہوگیا۔ میر حاصل خان بزنجو انٹر سٹی بس ٹرمینل گوادر کا افتتاح سابقہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے نقاب کشائی کرکے کیا۔ اس موقع پر ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ …
Read More »کوئٹہ؛ ٹرک کے خفیہ خانوں سے 2 ہزار کلو سے زائد چرس برآمد
کوئٹہ(پاکستان امیج) اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایک کارروائی میں ٹرک کے خفیہ خانوں سے 2 ہزار کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف ایک بڑی کارروائی مینگل آباد کوئٹہ کے قریب مغربی بائی پاس پر عمل میں لائی گئی۔ اس دوران ٹرک سے سوا 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد کرکے …
Read More »دستیاب وسائل میں پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کی مجموعی کارکردگی اطمینان بخش ہے،نگران وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے اتوار کو یہاں پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی نے ملاقات کی اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں ادارے کے تیکنیکی منصوبوں اور بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں خوراک و غذائی ضروریات کے ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا نگران وزیر اعلیٰ …
Read More »
Pakistan Image