صوبائی خبریں

پاکستان میں محکوم قوموں کو برابری کی بنیاد پر حق خود ارادیت دینا ہوگا، خوشحال خان کاکڑ

کوئٹہ(پاکستان امیج) پشتونخوا میپ کے ضلعی کانفرنس کا انعقاد کوئٹہ کے ہاکی گرانڈ میں پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ اور شریک چیئرمین مختیار خان یوسفزئی کے زیر صدارت منعقد ہوا کانفرنس میں ہزاروں مندوبین اور مبصرین نے شرکت کی جس میں قائم مقام ضلعی سیکریٹری نصراللہ خان زیرے نے گزشتہ کارکردگی ، سیاسی اور تنظیمی رپورٹ پیش کی جس …

Read More »

پنجاب میں پشتونوں کے کاروبار کو بند کرنا اور معاشی قتل عام کسی صورت قابل قبول نہیں، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (پاکستان امیج) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ7اکتوبر 1983کے شہدا جمہوریت اور 11اکتوبر کے شہدا ئے وطن کو عقیدت واحترام کے ساتھ خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،ہم ایک ایسے وقت میں یہ دن منارہے ہیں کہ اس ملک میں پشتونوں کی سیاسی معاشی اور معاشرتی حالت پہلے سے بھی بدتر ہوچکی …

Read More »

شاعرگلزمین مبارک قاضی ایک درویش صفت انسان تھے، ان کی تخلیقات کے بغیر بلوچی ادب مکمل نہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(پاکستان امیج) سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچی زبان کے نامورشاعر،ادیب مبارک قاضی ایک درویش صفت انسان تھے اور ان کی تخلیقات کے بغیر بلوچی ادب مکمل نہیں، ان کی شاعری کا بلوچی ادب اور ثقافت پر گہرا اثرہے اور وہ واحد شاعر ہے جنہوں نے اپنی شاعری کا عملی مظاہرہ کیا۔ان خیالات کا …

Read More »

12 اکتوبر سے سبی ہرنائی پسنجر ٹرین بحال کر نے کردی جائے گی، ڈی جی آپریشن ریلوے

کوئٹہ (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے 12 اکتوبر سے سبی ہرنائی پسنجر ٹرین بحال کر نے کا اعلان کر دیا۔ ڈائریکٹر جنرل آپریشن پاکستان ریلوے محمد فاروق اقبال ملک کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق 17 سال بعد 12 اکتوبر 2023 کو سبی ہرنائی پسنجر ٹرین بحال کر دی جائے گی ،ٹرین سروس کی بحالی کے لئے تمام …

Read More »

کوئٹہ میں بغیر قانونی دستاویزات رہائش پذیر 128 غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا

کوئٹہ (پاکستان امیج) کوئٹہ میں پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے بغیر قانونی دستاویزات کے 128 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کوئٹہ جواد طارق کے مطابق ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہے۔ ایس ایس پی کوئٹہ جواد طارق کے …

Read More »

نوشکی، دو گاڑیوں میں لوڈ چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

نوشکی (پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے نوشکی میں دو گاڑیوں میں لوڈ چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق نوشکی لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے دو گاڑیوں میں لوڈ چینی کی افغانستان سمگلنگ ناکام بنادی، لیویز پوسٹ انچارج عبدالمنان جمالدینی نے نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دو گاڑیوں میں لوڈ چینی کو اپنی تحویل …

Read More »

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی واپسی کا عمل شروع

کوئٹہ (پاکستان امیج) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے ، 30افغان خاندانوں کو لےکر 16 ٹرک طور خم سرحد پہنچ گئے، قانونی کارروائی کے بعد 350 افراد کو افغانستان جانے کی اجازت دی جائے گی۔ ادھر افغان کمشنریٹ خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد 10 لاکھ …

Read More »

نیشنل پارٹی سیاست میں عوامی خدمت اور تعمیر وترقی پر یقین رکھتی ہے،ڈاکٹرمالک بلوچ

کوئٹہ(پاکستان امیج) نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملک محمود خان سلیمان خیل و دیگر کی نیشنل پارٹی میں شمولیت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی سیاست میں عوامی خدمت اور تعمیر وترقی پر یقین رکھتی ہے۔جب بھی انتخابات میں مداخلت نہیں یا ہوئی کم ہوا تو عوام نے نیشنل …

Read More »

کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوئٹہ کیمپس کا دورہ

کوئٹہ(پاکستان امیج)کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوئٹہ کیمپس کا دورہ کیا۔کور کمانڈر بلوچستان کی اساتذہ اور طلبا و طالبات سے تفصیلی گفتگو کی۔بعدازاں اساتذہ، طلبا اور طالبات کور کمانڈر بلوچستان کے ساتھ گھل مل گئے جیسے کوئی اپنا ملا ہو،طلبا اور طالبات کے ساتھ اساتذہ نے بھی پاکستان افواج کی قربانیوں …

Read More »

پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے جو کسی بھی قسم کے غیرملکی دبا کے بغیر اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار رکھتی ہے

کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہاہے کہ میں بطور وزیر اطلاعات بلوچستان حکومت افغانستان اسلامی امارت کے وزیر دفاع ملا یعقوب کے بیان کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے جو کسی بھی قسم کے غیرملکی دبا کے بغیر اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔ افغان مہاجرین کے پاس 26 دن ہیں جس …

Read More »