صوبائی خبریں

بلوچستان بھر میں یوتھ فیسٹیول، گوادر میں سپورٹس گوادر گالا منعقد کروائیں گے، جمال رئیسانی

کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان کے نگران وزیر کھیل و امور نوجوانان جمال رئیسانی نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ حقیقی سپورٹس ٹیموں اور کھلاڑیوں کو آگے لانے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے اس وقت بھی خواتین کا والی بال ٹورنامنٹ جاری ہے اور مینز والی بال چیمپئین شروع کی جاری ہے اس کے بعد شہید نواب غوث …

Read More »

کوئٹہ،ایس بی کے ویمن یونیورسٹی کی طالبات فیسوں میں اضافے کیخلاف سراپا احتجاج

کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں طالبات کا احتجاج ،یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے خلاف طالبات کا احتجاج ،طالبات نے فیسوں میں اضافے کے خلاف انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی جبکہ احتجاج کے باعث یونیورسٹی میں تمام کلاسز معطل رہی، طالبات کا کہنا تھا کہ احتجاج بند کروانے کے لیے …

Read More »

غیرقانونی تارکین کو پاکستان سے جانا ہوگا،وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے وزیراطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ عالمی قوانین کی تحت غیر قانونی طور پر کسی ملک میں تاریکین کا رہنا غیر قانونی ہے، پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں افغان باشندے ملوث رہے، 40 برس جن کو پناہ دی وہ آج بے تکی باتیں کررہے ہیں۔ پریس کانفرنس میں ان کا مزید کہنا تھا کہ …

Read More »

افسران کے تبادلے، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو طلب کر لیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے افسروں کے تبادلوں سے متعلق چیف سیکرٹری بلوچستان کو طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان کو 10 اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی ہے، الیکشن کمیشن نے کہا کہ صاف، شفاف منصفانہ انتخابات کے لئے نگران حکومتیں معاونت کی پابند ہیں۔الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ نگران حکومتیں الیکشن کمیشن …

Read More »

گوادر میں بجلی کے بعد پانی کا بحران بھی شدید ہوگیا، محکمے ایک دوسرے پر الزام لگانے لگے

گوادر(پاکستان امیج)گوادر میں پانی کا بدترین بحران پیدا ہوگیا ہے پانی بحران پر قابو پانے کے لیے ڈپٹی کمشنر گوادر نے انتظامی افسران کا اجلاس طلب کرلیا ڈپٹی کمشنر گوادر نے پی ایچ ای۔ جی ڈی اے اور کیسکو سمیت فادر آف سٹی چیئرمین میونسل کمیٹی گوادر اور شہر کے مختلف وارڈز سے منتخب کونسلران کو آپس میں بٹھالیا اور …

Read More »

کوئٹہ تمام اقوام کا مشترکہ گھر ہے، حالیہ حلقہ بندی شہریوں کے حقوق پر ڈاکہ ہے، بی این پی

کوئٹہ (پاکستان امیج) بلو چستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکر ٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کی جانب سے کوئٹہ کی صوبائی اور قومی اسمبلی کے لئے کی گئیں حلقوں بندیوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں بلو چستان نیشنل پارٹی ، پاکستان پیپلز پارٹی اور ہزار ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی اور ضلعی عہدیداوں …

Read More »

غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا فیصلہ حتمی،صرف افغان نہیں تمام غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو نکالا جائیگا،علی مردان ڈومکی

چمن (پاکستان امیج) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا فیصلہ حتمی ہے ۔ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن پہنچنے پر وزیر اعلیٰ کا استقبال ڈی سی چمن اور دیگر انتظامی آفیسران نے کیا ‘ اس موقع پر وزیراعلی کو چمن میں جاری منصوبوں اور امن و امان بارے …

Read More »

کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کراڑو کے مقام پر حادثے کا شکار ۔ 25 مسافر زخمی ہوگئے ۔ ڈرائیور موقع سے فرار ۔

خضدار(پاکستان امیج) گزشتہ شب کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری اور ڈرائیور نشے کی حالت میں گاڑی چلا رہے تھے کراڑو کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پل سے نیچے گر گیا۔ حادثے کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہوگئے عینی شاہد ۔ جن میں خواتین بچے بھی شامل تھے ۔ میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس سینٹر …

Read More »

کوئٹہ میں سڑک کنارے کھڑی گاڑی میں زوردار دھماکہ

کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ میں سڑک کنارے کھڑی گاڑی میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے سبب ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکہ سو رینج میں موجود گاڑی میں ہوا جس کے فوری بعد پولیس سمیت ایمرجنسی ریلیف ٹیموں کو طلب کر لیا گیا جنہوں نے زخمی اور لاش کو قریبی …

Read More »

’پارٹی چھوڑنے کی غلطی تسلیم کرتا ہوں‘ بلوچستان میں مسلم لیگ ن کا پرانا ساتھی سینکڑوں ساتھیوں سمیت دوبارہ پارٹی میں شامل ہوگیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)بی اے پی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات چودھری شبیر اور مرکزی رہنما میر ظفر قمبرانی سیکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان کے زیراہتمام مختلف جماعتوں کے کارکنوں کی ن لیگ میں شمولیت کیلئے جلسے کا انعقاد کیا گیا، مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر شیخ جعفر کی موجودگی میں چودھری شبیر …

Read More »