کوئٹہ(پاکستان امیج ) نگران وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کا ایجنڈا قومی اہمیت کا حامل ہے ، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی کوئٹہ آمد وفاق کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی جانب عملی پیش رفت ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں 14 …
Read More »صوبائی خبریں
22 گھنٹے بجلی کی بندش کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان 11 اکتوبر کو کی احتجاجی ریلی نکالے گی
کوئٹہ(پاکستان امیج)زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کے زیراہتمام زرعی فیڈرز پر بجلی کی عدم فراہمی و 22 گھنٹے کی فورس لوڈ شیڈنگ، زرعی ٹیکس کی بحالی، کیسکو کے ناروا سلوک، بلوں کے نام پر گرفتاریوں کے خلاف و مطالبات کے حق میں آج بروز بدھ 11اکتوبر کو کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا،زمیندارایوب اسٹیڈیم میں صبح 11بجے تک اکھٹے ہوںگے جس کے …
Read More »کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
کوئٹہ (پاکستان امیج) کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بھوسہ منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار کانسٹیبل ولی زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔
Read More »بلوچستان میں لینڈ مافیا کیخلاف بھرپور کارروائیاں کی جائیں گی، نگراں صوبائی وزیر خزانہ
کوئٹہ (پاکستان امیج)نگران صوبائی وزیر خزانہ و ریونیو امجد رشید نے کہا ہے کہ نینشل ایکشن پلان کے تحت بلوچستان میں لینڈ مافیا کے خلاف کارروائیوں کو موثر بنایا جائے گا وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان کے نوجوانوں کو باہنر بناکر جاپان، کوریا، مڈل ایسٹ …
Read More »وزارت اطلاعات ، بلوچستان کے مثبت امیج کو فروغ دینے اور مختلف بیانیے کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہے ،جان اچکزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)محکمہ اطلاعات حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ محکمہ اطلاعات بلوچستان پاکستان بھر میں بین المذاہب ہم آہنگی پر قومی کانفرنسوں کا ایک سلسلہ منعقد کر رہا ہے۔ اس کڑی کی پہلی کانفرنس 23 نومبر 2023 کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس کے بعد یہ کانفرنسز ملک بھر کے دیگر …
Read More »انوار الحق کاکڑ سے نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات
کوئٹہ(پاکستان امیج) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سردار علی مردان خان ڈومکی نے ملاقات کی اور صوبے کے معاملات پر گفتگو کی۔ ملاقات میں نگراں وزیر اعلیٰ نے وزیراعظم کو بلوچستان میں نیشنل ایکشن پلان کے نفاذ کے لیے منعقد ہونے والے ایپکس کمیٹی کے 14ویں اجلاس کے متعلق بریفنگ دی۔ نگراں وزیر اعلیٰ نے …
Read More »وزیراعظم اور آرمی چیف کا کوئٹہ کا دورہ، صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس میں شرکت
کوئٹہ(پاکستان امیج) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کیا اور صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران فورم کو نظرثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان، قانون نافذ کرنے والے اداروں، بلوچستان میں انسداد اسمگلنگ اور انسداد منشیات آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس …
Read More »سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات
کوئٹہ، اسلام آباد(پاکستان امیج)میر عبدالقدوس بزنجو کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمائ سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے اسلام آباد میں ملاقات کی سابق وزیراعلی وبلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر عبدلقدوس بزنجو کی مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی سے اسلام آباد میں ملاقات ، دونوں رہنماں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال …
Read More »علی مردان ڈومکی سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
کوئٹہ(پاکستان امیج) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی سے نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔ملاقات میں امن و امان کی صورتحال اور ایپکس کمیٹی کے مجوزہ اقدامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ علی مردان ڈومکی نے کہا کہ بلوچستان میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اقدامات …
Read More »بلوچستان کے حالات دیگر صوبوں سے مختلف ہیں جہاں ہمیں چیلنجز کا سامنا ہے، علی مردان
کوئٹہ(پاکستان امیج) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری پیر کو وزیراعلی سیکرٹریٹ کوئٹہ پہنچے، جہاں انہوں نے نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے ملاقات کی اور انہیں وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی دونوں رہنماں کی اس ملاقات میں سندھ و بلوچستان کے مابین تجارتی و سماجی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ …
Read More »
Pakistan Image