12 اکتوبر سے سبی ہرنائی پسنجر ٹرین بحال کر نے کردی جائے گی، ڈی جی آپریشن ریلوے

کوئٹہ (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے 12 اکتوبر سے سبی ہرنائی پسنجر ٹرین بحال کر نے کا اعلان کر دیا۔ ڈائریکٹر جنرل آپریشن پاکستان ریلوے محمد فاروق اقبال ملک کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق 17 سال بعد 12 اکتوبر 2023 کو سبی ہرنائی پسنجر ٹرین بحال کر دی جائے گی ،ٹرین سروس کی بحالی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ اعلامیہ میںہدایت کی گئی ہے کہ ٹرین کی افتتاح کے لئے مقررہ کر دہ تاریخ سے قبل تمام کاموں کو مکمل کیا جائے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *