صوبائی خبریں

مستونگ دھماکے میں ہماری آئندہ نسل کو ہدف بنایا گیا،میر لشکری خان رئیسانی

کوئٹہ (پاکستان امیج) سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ مستونگ دھماکے میں ہماری آئندہ نسل کو ہدف بنایا گیا، دھماکے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے ان کا عدالتی ٹرائل کیا جائے، زندہ قومیں اپنے آج کا دفاع خود کرتی ہیں ،منتشر اور برباد قوموں سے متعلق تاریخ لکھے گی اس …

Read More »

پشتونوں پر کریک ڈاؤن ناقابل برداشت ہوچکا، ڈیورنڈ خط پر تجارت کی بندش معاشی قتل عام کے مترادف ہے، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (پاکستان امیج)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پشتونوں کے ساتھ ناروا سلوک اور پورے ملک میں ان پر کریک ڈاؤن ناقابل بیان اور ناقابل برداشت ہوچکا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اے پی ڈی ایم اور پی ڈی ایم کے اعلامیے ملکی مسائل کے حل پر مبنی …

Read More »

زمینداروں، سیاسی جماعتوں، تاجر تنظیموں کا 5 اکتوبر بروز جمعہ بلوچستان میں احتجاج کا اعلان

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ملک نصیر احمد شاہوانی اور سیاسی جماعتوں ، تاجر تنظیموں کے رہنما?ں نے بلوچستان میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور کیسکو کے ناروا رویے کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے 5 اکتوبر کو صوبے کے تمام اضلاع میں احتجاجی مظاہرے اور 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں مظاہرہ ہوگا۔ جبکہ 18 اکتوبر …

Read More »

مائنز ڈپارٹمنٹ بلوچستان میں بے ضابطگیوں کا نوٹس اور شعبے کو تحفظ دیا جائے، سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن

کوئٹہ(پاکستان امیج)پاکستان سینٹرل ما ئنز لیبر فیڈریشن کے مر کز ی سےکرٹری جنرل سلطان محمد خان‘مرکزی چیئرمین عبدالستار ‘مرکزی فنانس سیکرٹری عبدالستار جونیئر،انفارمیشن سیکرٹری منظور احمد بلوچ،صوبائی چیئرمین محمد زمین اورآل پاکستان لیبر فیڈریشن بلوچستان کے چیئرمین شاہ علی بگٹی نے کوئلے کی کانوں میں بڑھتے ہوئے حادثات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وصوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا …

Read More »

کیسکو حکام نے سابق صوبائی وزیر میر صادق عمرانی کی رہائشگاہ کا ٹرانسفارمنقطع کردیا

کوئٹہ (پاکستان امیج) کیسکو حکام نے سابق صوبائی وزیر میر صادق عمرانی کی رہائشگاہ کا ٹرانسفارمنقطع کردیا۔ترجمان کیسکو کے جاری کردہ بیان کے مطابق کوئٹہ کے علاقے چمن ہاوسنگ اسکیم میںسابق صوبائی وزیر میر صادق عمرانی کے گھر کا ٹرانسفارمر اتار دیا گیا۔ترجمان نے کہا کہ گھر کا ایک کنکشن ڈائریکٹ بجلی حاصل کر رہا تھا جسے منقطع کر دیا …

Read More »

مہاجرین اور منشیات فروشوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، آئی جی پولیس بلوچستان

کوئٹہ (پاکستان امیج) آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخا لق شیخ کی زیر صدارت منعقد اجلاس میں غیرقانونی افغان مہاجرین کی جائیداد ،کاروبار کو ضبط اورمنشیا ت کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا۔ بدھ کو آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخا لق شیخ کی زیر صدارت حال میں منعقد ہونے والے اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل …

Read More »

سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنیوالاسابق وزررا کے خلاف مقدمے درج کئے جائینگے ‘ جان اچکزئی

کوئٹہ(پاکستان امیج ) بلوچستان حکومت کا بڑا فیصلہ کرلیا ‘سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنیوالا سابق وزررا کیحلاف مقدمے درج کئے جائینگے ۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اس وقت حکومت بلوچستان کے مختلف اداروں کی 50 سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں گے، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ایک …

Read More »

تربت، گرلز اسکول میں اساتذہ کی عدم موجودگی کیخلاف طالبات کا احتجاج

کیچ(پاکستان امیج) کیساک کی گرلز اسکول میں اساتذہ کی عدم موجودگی کے خلاف طالبات کا احتجاج، مرکزی شاہراہ بلاک کردیا۔ کیچ کے علاقے کیساک کی گرلز اسکول میں اساتذہ کی عدم موجودگی کے خلاف اسکول کی بچیاں سڑکوں پر آگئیں، احتجاجاً تربت تا پنجگور شاہراہ بلاک کردیا۔ احتجاجی طالبات کا کہنا تھا کہ کاغذوں میں اسکول کی اپگریڈیشن کے باوجود …

Read More »

بلوچستان کے ٹرکوں سے پنجاب اور سندھ میں زبردستی بھتہ وصول کیا جاتا ہے، گڈز ٹرک اونرز

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے صدر حاجی نور محمد شاہوانی نے کہا ہے کہ ہمارے ٹرکوں کو پنجاب اور سندھ جاتے ہوئے بلا جواز طور پر روک کر بھتہ وصول کیاجاتا ہے اگر ایک ہفتے میں اس مسئلے کو حل کرکے لوڈ گاڑیوں کو نہ چھوڑا گیا تو ہم پنجاب اور سندھ جانے والی قومی …

Read More »

چیف سیکرٹری یا کسی ڈی سی وغیرہ کا دباﺅ قبول نہیں، روز کی ہڑتالوں سے بیزار ہوگئے، انجمن تاجران بلوچستان

کوئٹہ (پاکستان امیج) چیف سیکرٹری سمیت کسی ڈی سی وغیرہ کا دباﺅ قبول نہیں کریں گے۔ قانون سب کےلئے برابر تجزیہ کے بغیر ریٹ قبول نہیں ،ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر رحیم آغا نے منان چوک پر نان بھائیان اور دیگر تاجر برادری کے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر جنرل سیکرٹری …

Read More »