نوشکی، دو گاڑیوں میں لوڈ چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

نوشکی (پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے نوشکی میں دو گاڑیوں میں لوڈ چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق نوشکی لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے دو گاڑیوں میں لوڈ چینی کی افغانستان سمگلنگ ناکام بنادی، لیویز پوسٹ انچارج عبدالمنان جمالدینی نے نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دو گاڑیوں میں لوڈ چینی کو اپنی تحویل میں لیکر کسٹم حکام کے حوالے کر دی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *