مستونگ(پاکستان امیج) 12 ربیع الاول 29ستمبر بروز جمعہ مستونگ میں جشن میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے کے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری۔ سینئر سیاستدان نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی، سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد، نوابزادہ پیرہ رئیس رئیسانی نے مستونگ پہنچ کر شہید محمد رفیق لہڑی کے لواحقین …
Read More »صوبائی خبریں
نگراں صوبائی وزیر اطلاعات کی یقین دہانی، کوئٹہ ریڈ زون میں جاری دھرنا ختم
کوئٹہ (پاکستان امیج) ریڈ زون میں جاری دھرنا نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کی یقین دہانی پر ختم ہوگیا متاثرین نے ریڈ زون میں نعش رکھ کر دھرنا دیا ہواتھا متاثرین کا مطالبہ تھا کہ قاتلوں فوری طور پر گرفتار کیا جائے صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا اور قانون کو حرکت میں لانے …
Read More »بلوچستان پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور تمام کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے،جان اچکزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج) نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے جرمن قونصلر کا بلوچستان میں پرتپاک خیر مقدم کیا اور مستونگ کے المناک واقعے کے بعد بلوچستان کے عوام کے ساتھ ان کی غیر متزلزل حمایت اور یکجہتی پر اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے جرمنی کے سفارت خانے اور قونصلیٹ کی اہمیت پر زور دیا کہ وہ وردی میں ملبوس ہمارے …
Read More »پشین میں پولیو وائرس کی موجود گی تشویشناک ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ جنوری2021سے بلوچستان میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا پولیو کا آخری کیس 27جنوری 2021میں ضلع قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا تھا تاہم حال ہی میں تقریباً 28ماہ بعد بلوچستان کے ضلع پشین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی …
Read More »نگراں وزیر صحت کا کوئٹہ کے مختلف اسپتالوں کا دورہ، سانحہ مستونگ کے زخمیوں کی عیادت
کوئٹہ (پاکستان امیج)ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی نے گزشتہ روز کوئٹہ کے مختلف ہسپتالوں کا دورہ کیا ہسپتالوں میں مستونگ بم دھماکے کی ایمرجنسی ڈیوٹی پر تعینات ڈاکٹرز اور اسٹاف کی بروقت موجودگی اور زخمیوں کو طبی سہولیات کی بروقت فراہمی پر مسرت کا اظہار کرتے ہو کہا کہ ڈاکٹروں کے بہترین کام اور زخمیوں کو فراہم کی جانے والی …
Read More »سانحہ مستونگ کے زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات دی جائیں، گورنر بلوچستان
کوئٹہ (پاکستان امیج) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے آج بروز پیر سی ایم ایچ ہسپتال کوئٹہ اور سول ہسپتال ٹراما سینٹر میں مستونگ دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ فردا فردا ہر زخمی کے پاس گئے اور ان سے خیریت دریافت کی اور موقع پر موجود ڈاکٹر …
Read More »زلزلے کی پیشگوئی کے پیش نظر کوئٹہ کے رہائشی تیار رہیں، بوسیدہ عمارتیں گرنے کا خدشہ ہے، کمشنر
کوئٹہ (پاکستان امیج) کمشنر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ میں کوئٹہ کے رہائشیوں کو ایک حالیہ زلزلہ کی سرگرمی کی رپورٹ کے بارے میں مطلع کرنا چاہتا ہوں جو اس خطے میں زلزلے کے امکان کی نشاندہی کرتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ذریعہ اس رپورٹ کی تصدیق ابھی تک نہیں کی گئی ہے۔ بار بار عوام کی …
Read More »بلوچستان میں3 علاقوں کی حلقہ بندیاں قبول نہیں، مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندی ضروری ہے، مولانا واسع
کوئٹہ (پاکستان امیج) جمعیت علمائ اسلام (ف) بلوچستان کے امیر و سابق وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بلوچستان کی3 حلقوں کے حوالے سے کی جانے وا لی حلقوں بندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات نومبر یا فروری کے آخری ہفتے میں کرائے جائیں کیونکہ جنوری میں انتخابات کرانا کا مقصد …
Read More »نگران صوبائی حکومت کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح مستعد و تیار ہے،جان اچکزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج) نگران صوبائی حکومت کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح مستعد و تیار ہے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس )کی جانب سے کی گئی پیشن گوئی کے حوالے سے کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ زلزلے کی …
Read More »کوئٹہ میں ماں نے 4 بچیوں سمیت زہر پی کر خودکشی کرلی
کوئٹہ(پاکستان امیج) ہزارہ ٹاؤن میں گھریلو ناچاقی کی بناء ماں نے 4 بچیوں سمیت زہر پی لیا، ماں اور تین بیٹیاں چل بسیں جب کہ ایک بچی کی حالت تشویش ناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ گھریلو کشیدگی کے سبب پیش آیا جس کے بعد امدادی ادارے نے میتیں بی ایم سی اسپتال منتقل کردیں جب کہ ایک بچی …
Read More »
Pakistan Image