کوئٹہ(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے افسروں کے تبادلوں سے متعلق چیف سیکرٹری بلوچستان کو طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان کو 10 اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی ہے، الیکشن کمیشن نے کہا کہ صاف، شفاف منصفانہ انتخابات کے لئے نگران حکومتیں معاونت کی پابند ہیں۔الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ نگران حکومتیں الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیر سرکاری افسروں کے تبادلے نہیں کرسکتیں۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image