صوبائی خبریں

پاکستان اور چین کے مابین بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر 15 سے زائد معاہدوں پر دستخط ہوں گے، سینیٹر عبدالقادر

کوئٹہ(پاکستان امیج)چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم و رسورسز اور سیاسی و اقتصادی امور کے ماہر سینیٹر محمد عبدالقادر نے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ریلویز کے ایم ایل ون منصوبے سمیت 15 سے زائد منصوبوں کے ایم او یوز پر دستخط ہوں گے17 اور 18 اکتوبر …

Read More »

پشتون نہ دہشتگرد اور نہ ہی تنگ نظر تاریخ کے حامل رہے ہیں،محمود خان اچکزئی

کوئٹہ(پاکستان امیج) چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کا شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شتون نہ دہشتگرد اور نہ ہی تنگ نظر تاریخ کے حامل رہے ہیں،پشتون افغان مفتوح نہیں، ہزاروں سال سے اس اپنے ابائی وطن پر آباد ہیں، طاقت کے بل بوتے پر پشتون افغان پر مختلف عنوان سے کریک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں …

Read More »

بلوچستان ہائیکورٹ میں غلط بیانی پر کیو ڈی اے حکام کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم دیدیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جناب جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل بینچ نے عدالت میں غلط بیانی کرنے پر کیو ڈی اے حکام کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم دے دیا – معزز عدالت کا کہنا تھا کہ ان کی طرف سے جھوٹا بیان توہین عدالت کے مترادف ہے گزشتہ پیشی …

Read More »

بیرک گولڈ میزبان کمیونٹیز کیلئے طویل المدتی معاشی فوائد بانٹنے کیلئے پرعزم ہے، مارک برسٹو

نوکنڈی (پاکستان امیج) بیرک گولڈ کارپوریشن کے صدر اور چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو نے ریکوڈک پروجیکٹ کی پیشرفت کا جائزہ لینے اور اس علاقے اور اس کے آس پاس رہنے والے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشغول ہونے کے لیے ریکوڈک پہنچے۔ دنیا کے سب سے بڑے غیر ترقی یافتہ تانبے اور سونے کے ذخائر رکھنے والے ریکوڈک منصوبے سے پیداوار …

Read More »

گورنر بلوچستان کا سبی کا دورہ، میر چاکر رند یونیورسٹی کے نئے تعمیر ہونیوالے کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سبی(پاکستان امیج)گو ر نر بلو چستان (چا نسلر میر چاکر رند یو نیورسٹی) عبدالولی کاکڑ نے میر چاکر رند یو نیورسٹی سبی کے نئے تعمیر ہو نے والے کمپیکس کا سنگ بنیاد رکھنے کی پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہو کہا کہ میر چاکر رند یو نیورسٹی کے نئے تعمیر ہونے والے کمپیکس سے سبی ، کچھی (بولان)نصیر آباد، …

Read More »

کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علاقوں میں 17 اور 18 اکتوبر کو بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علاقوں میں 17اور 18اکتوبر کو بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلو چستان کے ضلع ہرنائی، شیرانی، موسیٰ خیل، ڑوب، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، بار کھان، کوہلو، بولان، قلات ، نصیر آباد، ڈیرہ بگٹی، جعفر آباد، قلعہ عبد اللہ، پشین، کوئٹہ اور زیارت میں 17اور 18اکتوبر …

Read More »

بلوچستان بیرک گولڈ کی سرمایہ کاری اور سماجی اقدامات قابل تعریف ہیں، علی مردان کی مارک برسٹو سے گفتگو

کوئٹہ (پاکستان امیج) نگراں وزیراعلیٰٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے بدھ کے روز یہاں بیرک گولڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو و صدر مسٹر مارک بریسٹو نے ملاقات کی اور بلوچستان میں بیرک گولڈ کارپوریشن کی سرمایہ کاری اور سماجی بہبود سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے …

Read More »

گاڑیوں پر فائرنگ اور لوگوں کو نشانہ بنانے جیسے اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، سردار اختر کی مولانا شیرانی سے گفتگو

وڈھ (پاکستان امیج) بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے اپنی رہائش گاہ پر جے یو آئی پاکستان کے رہبر محمد خان شیرانی اور غیبیزئی قبیلے کے سربراہ سردار حاجی احمد خان اچکزئی سے ملاقات کی اس موقع پر مینگل قبیلہ کے سردار اسد مینگل بھی موجود تھے ملاقات میں وڈھ کی صورتحال پر تفصیل سے بات …

Read More »

بلوچستان میں ڈھائی سو مدارس میں سے 84 افغان شہریوں کے زیر انتظام ہیں ،جان اچکزئی

کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ڈھائی سو مدارس میں سے 84 افغان شہریوں کے زیر انتظام ہے ان مدارس میں آٹھ ہزار پانچ سو طلبا زیر تعلیم ہیں افغان شہریوں کے زیر انتظام مدارس کو پاکستانی شہریوں کے حوالے کیا جائے گاغیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی …

Read More »

کوئٹہ ،مری آباد قبرستان میں اندھی گولی لگنے سے خاتون زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ مری آباد قبرستان میں اندھی گولی لگنے سے خاتون زخمی ہوگئی پولیس کے مطابق مری آباد بہشت زینب قبرستان میں خاتون سعیدہ بی بی اینی فیملی کے ہمراہ فاتحہ کرنے گی تھی کہ اچانک نامعلوم سمت سے آنے والی اندھی گولی خاتون کا ٹانگ پر لگی جس سے وہ زخمی ہوگئی پولیس نے خاتون کو ہسپتال منتقل کرکے …

Read More »