حب(پاکستان امیج)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پاکستان میں جمہوریہ عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ نے پارلیمنٹ ہا?س میں ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت فلسطین کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان اور عراق کے مابین تعلقات مذہب، اخوت، اسلامی ثقافت اور باہمی …
Read More »صوبائی خبریں
بلوچستان میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد 35 سال مقرر
کوئٹہ (پاکستان امیج) منظوری صوبائی کابینہ کے تیسرے اجلاس میں دی گئی بلوچستان کابینہ نے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی بالائی حد 35 سال مقرر کردی ہے۔یہ منظوری نگراں وزیراعلی بلوچستان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے تیسرے اجلاس میں دی گئی۔صوبائی کابینہ نے رائٹ ٹو انفارمیشن رولز 2022 کی منظوری دینے کے علاوہ قومی تعلیمی نصاب فیز ٹو کی …
Read More »محکموں میں قانون سازی اور قواعد کو مرتب کرکے نافذ کیا جائے گا، امان اللہ کنرانی
کوئٹہ (پاکستان امیج) صوبائی وزیر برائے قانون و پارلیمانی امور و پراسیکیوشن امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کے متحرک وزیراعلی میرعلی مردان ڈومکی و موثر چیف سیکرٹری شکیل قادر و صوبائی کابینہ کے اراکین ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی،پرنس احمد علی،امجد رشید،ڈاکٹر قادر بخش بلوچ،سردار اعجاز جعفر،جان اچکزئی،نوابزادہ جمال خان رئیسانی و آصف الرحمن و ثانیہ خان،عمیر …
Read More »مستونگ میں آل پارٹیز کی کال پر شٹر ڈاؤن، ایس ڈی او کیسکو کے تبادلے کا مطالبہ
مستونگ(پاکستان امیج)کیسکو ایس ڈی او مستونگ کی جانب سے نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی نذیر احمد سرپرہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے خلاف آل پارٹیز کی کال پر مستونگ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، شٹر ڈاؤن ہڑتال کے دوران مستونگ شہر کے تمام کاروباری مراکز اور مارکیٹ بند رہے۔ جبکہ آل پارٹیز مستونگ کے رہنماؤں، مولانا …
Read More »تربت، ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
تربت (پاکستان امیج) تربت۔ ہوشاپ سے تربت شادی کی تقریب میں آتے ہوئے زمیاد گاڑی الٹنے سے 4، افراد جان بحق اور دیگر زخمی ہوگئے، اطلاع کے مطابق اتوار کے روز دوپہر کے وقت ہوشاب سے تربت آتے ہوئے ایک زمیاد گاڑی سامی پل پر حادثے کا شکار ہوگئی جس میں عورتیں اوربچے سوار تھیں جو ایک شادی میں شرکت …
Read More »دشمن قوتیں بلوچستان میں نفرت کی آگ پھیلانے میں ہمیشہ ناکام رہی،جان اچکزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران صوبائی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ بلوچستان جان اچکزئی نے تربت میں بے گناہ پاکستانیوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے اقدامات سے پریشان ہوکر دشمن قوتیں انتشار اور بد امنی کے مذموم عزائم پر اتر آئی ہیں۔ پاکستان دشمن قوتیں بلوچستان میں نفرت کی آگ پھیلانے میں ہمیشہ ناکام …
Read More »تربت میں 6 افراد کے قتل کے واقعے پر ایس پی معطل
تربت (پاکستان امیج)تربت میں فائرنگ سے 6 افراد کے قتل کی واردات پر ایس پی کو معطل کردیا گیا۔نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نے قتل کی واردات پر ایس پی کو معطل کیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔پولیس کاکہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں کوئٹہ منتقل کی جارہی ہیں جہاں سے …
Read More »نگراں وزیر اعلیٰ کی تربت میں مزدوروں پرحملے اور قتل کی مذمت
کوئٹہ (پاکستان امیج) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تربت میں بے گناہ مزردوں کے قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے انتطامیہ سے رپورٹ طلب کرلی واقعہ قابل مذمت ہے ، بے گناہ مزردوں کے قتل پر دلی دکھ ہوا واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کرکے فوری رپورٹ پیش کی جائے وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی کی …
Read More »تربت؛ گھر میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق، 2 زخمی
کوئٹہ(پاکستان امیج) تربت میں ایک گھر میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کیچ کے علاقے تربت میں سیٹلائٹ ایریا میں ایک گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 6 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدوروں کا تعلق پنجاب …
Read More »غربت زدہ افراد کیلئے خصوصی اقدامات کرتے ہوئے انہیں روزگار دیا جائے، گورنر بلوچستان
کوئٹہ (پاکستان امیج) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ اچھی طرز حکمرانی کا قیام دراصل سرکاری اداروں کے احتساب، شفافیت اور ذمہ داری کی پاسداری سے مشروط ہے، انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے کا بڑا المیہ یہ ہے کہ اکثریت میں وہ لوگ ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر معاشرے کی سدھار میں اہم، متحرک اور …
Read More »
Pakistan Image