کوئٹہ (پاکستان امیج) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تربت میں بے گناہ مزردوں کے قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے انتطامیہ سے رپورٹ طلب کرلی
واقعہ قابل مذمت ہے ، بے گناہ مزردوں کے قتل پر دلی دکھ ہوا
واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کرکے فوری رپورٹ پیش کی جائے وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت
واقعہ میں ملوث عناصر کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں
Pakistan Image