تربت(پاکستان امیج) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ امن وامان ، تعلیم اور صحت نیشنل پارٹی کی ترجیحات میں سرفہرست ہیں ، بھاری اکثریت حاصل ہوئی تو بلوچستان کانقشہ بدل دیں گے ، عوام کی نظریں نیشنل پارٹی پرہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل پارٹی تحصیل تربت کے …
Read More »صوبائی خبریں
سویلین ٹرائلز پر دائر پٹیشن پر سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں،جان اچکزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے سویلین ٹرائلز پر دائر پٹیشن پر سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن فیصلہ مایوس کن ہے۔ سپریم کورٹ کے ماضی کے فیصلوں نے ملٹری کورٹ میں سویلین ٹرائلز کو ویلیڈیٹ کیا تھا اور پارلیمنٹ نے ملٹری کورٹ میں سویلین کے ٹرائلز کی …
Read More »میں شیخ رشید نہیں ہوں، مجھے مارنا ہے تو واہ فیکٹری کے بارود سے مارو، قبائلیت کے نام پر نہ مارو، سردار اختر مینگل
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کے شرکاءسے ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ریاست جو لوگوں کو انصاف مہیا نہ کرسکے، وہ ریاست جس کی کتاب میں صرف اور صرف ظلم و زیادتی ہو وہ کیا انصاف فراہم کرے گی۔ تاریخ سے سبق …
Read More »کاٹو جتنی ایف آئی آر کاٹنی ہیں، ڈیتھ اسکواڈ کے خاتمے کیلئے اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، سردار اختر مینگل
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کے شرکاءسے ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیتھ اسکواڈ کے خاتمے کیلئے 30 اکتوبر کو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔ جنرل مشرف سے لیکر 2015 تک صرف ہم نے لاشیں اٹھائیں، ہم عادی ہوچکے ہیں، اللہ تم …
Read More »بولان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ اور بیٹی قتل
بولان(پاکستان امیج)نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے باپ بیٹی کو قتل کر دیا، تفصیلات کے مطابق بولان پولیس تھانہ بھاگ کے حدود گوٹھ کھتری کے قریب پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے باپ اور بیٹی کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
Read More »بی این پی لانگ مارچ میں فساد کا خطرہ ہے، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئے گا ، جان اچکزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا مخالفین سے زمین کا تنازعہ ہے۔ نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہاہے کہ حکومت نے وڈھ تنازعہ کے حل کے لیے باقاعدہ کمیٹی قائم کی۔کمیٹی کا دو بار اجلاس منعقد ہوا ۔ کمیٹی کے اجلاس میں بی این پی کے کسی بھی ممبر نے شرکت نہیں کی ۔ وڈھ …
Read More »مسلم لیگ( ن) کا پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ( ن) نے پی ڈی ایم کو فعال کرنے کے لیے اتحادی جماعتوں سے رابطے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ “دنیا نیوز “کے مطابق جاتی امراء میں شریف خاندان کی اہم بیٹھک ہوئی،جس میں پارٹی قائد نوازشریف، صدرشہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز سمیت اسحاق ڈار شریک ہوئے، نشست میں نوازشریف کی وطن واپسی …
Read More »وزارت اطلاعات بلوچستان نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں میں اضافہ کے ذریعے بااختیار بنانے کے وژن پر گامزن ہے،جان اچکزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج) نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے محکمہ اطلاعات حکومت بلوچستان کو مالی مدد فراہم کرنے پر چینی سفارت خانے کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے چینی سفارتخانے کے تعاون اور دوستی کے غیر متزلزل عزم کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزارت اطلاعات بلوچستان نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں میں اضافہ کے ذریعے بااختیار …
Read More »کچھ لوگ منتخب ہوکر اپنی وزارتوں کے پیچھے بھاگیں گے اور بلوچستان کے مزید پانچ سال گزر جائیں گے، حاجی لشکری
کوئٹہ (پاکستان امیج)سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہاہے کہ اسٹیٹس کو کو دوبارہ مسلط کرنے کیلئے سیاسی پارٹیوںمیں ٹرانسفر پوسٹنگ کی جارہی ہے، سیاسی کارکن اسٹیٹس کو سے باہر نکلنا چاہتا ہے تواپنی ذہنی پروش کرکے تاریخ اورحقائق کا مطالعہ کریں، سیاسی جماعتیں جو فسلطین اور اس کے مظلوم لوگوں کیلئے احتجاج کررہے …
Read More »وزیر اعلیٰ کی ٹیکنیکل ٹریننگ میں نئے ٹریڈز متعارف کرانے کی ہدایت
کوئٹہ (پاکستان امیج)نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے جمعرات کو ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کوئٹہ کا دورہ کیا اور مختلف تربیتی شعبوں کا معائنہ کیا اس موقع پر ادارے کے پرنسیپل شعیب انور شیرازی نے نگران وزیر اعلیٰ کو ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کی استعداد کار، کارکردگی اور درپیش مسائل سے متعلق بریفننگ دی بریفننگ میں سابق صوبائی …
Read More »
Pakistan Image