کوئٹہ(پاکستان امیج) حکومت بلوچستان کی صوبائی کابینہ نے محکمہ داخلہ کی جانب سے سوئی سدرن گیسں کے لیے ایک مخصوص پولیس اسٹیشن قائم کرنے کی درخواست متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔ اس پولیس اسٹیشن سے متعلق تمام اخراجات جن میں تنخواہ ،پنشن ، آپریشنز اور دیکھ بھال کے حوالے سے تمام مالی معاملات سوئی سدرن گیسں کمپنی برداشت کرے …
Read More »صوبائی خبریں
بلوچستان سے( ن) لیگ کے قافلے مینارِ پاکستان کیلئے روانہ،خصوصی ٹرین کا اہتمام کیا گیا
کوئٹہ (پاکستان امیج) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کیلیے بلوچستان سے مسلم لیگ (ن) کے قافلے مینارِ پاکستان لاہور کیلئے روانہ ہونا شروع ہو گئے ۔لیگی کارکنوں کی گروپوں کی شکل میں کوئٹہ سے لاہور بذریعہ خصوصی ٹرین روانگی کے لیے ریلوے اسٹیشن آمد جاری ہے۔”جنگ ” کے مطابق کارکن 7 بوگیوں پر مشتمل ٹرین میں کوئٹہ سے …
Read More »ملک میں بہتر طرز حکمرانی اوراحتساب کے لیے نوجوان طبقے کی شمولیت ناگزیر ہے۔
کوئٹہ(پاکستان امیج) محکمہ انسداد بدعنوانی بلوچستان )اے سی ای بی( اور نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز )نمل( کے اشتراک سے “مضبوط طرز حکمرانی اور احتساب میں نوجوانوں کے کردار” کے عنوان پر مباحثے کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مباحثہ محکمہ انسداد بدعنوانی بلوچستان کی معاونت کے لیے چلنے والے جامع ادارہ جاتی اصلاحی پروگرام کا حصہ تھا۔ امریکی سفارت خانے …
Read More »ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری قوم متحد ہے،جان اچکزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے وزیرستان میں ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہداء اور ان کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔سیکیورٹی فورسز کے چاروں بہادر جوانوں نے قوم کی بقاء و سلامتی کےلیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، شہداء کو خراج عقیدت …
Read More »کوئٹہ میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری
اسلام آباد (پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 30 نومبر کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 2 سے 4 نومبر تک جمع کرائے جائیں گے،7 سے 9 نومبر تک جانچ پڑتال ہو گی۔ کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف …
Read More »بلوچستان کی جامعات کو درپیش مسائل کے حل کے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے نتیجہ خیز بات کی جائے گی،علی مردان ڈومکی
کوئٹہ (پاکستان امیج)نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے جمعرات کو یہاں نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی نے ملاقات کی اور وفاقی حکومت کے تعاون سے بلوچستان کے تعلیمی اور فنی تعلیم کے مخصوص اداروں میں جاری پروگرامز سے آگاہ کیا اس موقع پر نگران صوبائی وزیر خزانہ و ریونیو امجد رشید و متعلقہ اداروں …
Read More »جی ڈی اے اور بلوچستان موٹر اسپورٹس کے زیرِ انتظام گوادر آف روڑ ریلی کا شاندار آغاز
کوئٹہ(پاکستان امیج)گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر اسپورٹس کے زیرِ انتظام گوادر آف روڑ ریلی کا شاندار آغاز ، پہلے مرحلے میں موٹر بائیک کا ریس منعقد ہوا۔ مہمان خاص چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی اتھارٹی پسند خان بلیدی نے فلیگ اپ کرتے ہوئے ریس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔80 مقامی بائیک ریسر شامل تھے۔ بائیکس کا ٹریک 25 کلومیٹر پر مشتمل …
Read More »خضدار میں زلزلے کے جھٹکے
خضدار (پاکستان امیج) خضدار میں زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خضدار میں زلزلے کے معمولی جھٹکے رات 10 بجکر 13 منٹ پر محسوس کیے گئے اور لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
Read More »صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے،جان اچکزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج) صوبائی حکومت صوبے میں سپورٹس کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے صوے میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد خوش آئند ہے۔ ملک بھر سے کھلاڑیوں کو کوئٹہ میں کھیلتا دیکھ کر انتہائی خوشی و مسرت محسوس کر رہا ہوں ان خیالات کا اظہار نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے ایوب اسٹیڈیم میں آل پاکستان …
Read More »پاکستان دشمن عناصر اپنی حرکتوں سے باز آجائیں ورنہ انجام اچھا نہیں ہوگا، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان
کوئٹہ (پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی معیشت کو بہتر بنانے کی کوششوں کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں۔نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر کمی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ نگران سیٹ اپ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سربراہی …
Read More »
Pakistan Image