بانی پی ٹی آئی اپنے رویے کے باعث حمایت کھو چکے تھے جو ان کی حکومت کے جانے کا باعث بنا،شاہ زین بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی نے مولانافضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنے رویے کے باعث حمایت کھو چکے تھے جو ان کی حکومت کے جانے کا باعث بنا ۔

نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق شاہ زین بگٹی کاکہناتھا کہ تحریک انصاف کی حکومت کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا ہے ،بانی پی ٹی آئی کارویہ اپوزیشن کے ساتھ ساتھ ان کی جماعت کے ارکان سے بھی آمرانہ تھا،پی ڈی ایم کی جماعتوں نے تحریک انصاف کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا تھا،پی ٹی آئی مصنوعی طاقت کی چھتری تلے حکومت کر رہی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *