شوبز

سوشل میڈیا اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کیخلاف موادسے پاک ، ایف آئی اے نے دعویٰ کردیا

کراچی(پاکستان امیج) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے تفتیشی افسر نے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے اداکارہ مہوش حیات اور اداکارہ کبریٰ خان کے خلاف تمام مواد ہٹا دیا گیا ہے۔ تاہم ’ایکس‘ (ٹوئٹر)انتظامیہ کی طرف سے تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ سندھ ہائی کورٹ میں …

Read More »

کیا آپ کو معلوم ہے کہ اداکارہ سنیتا مارشل شوبز میں آنے سے قبل کیا کرتی تھیں؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری کے شعبے میں آنے سے قبل متعدد شعبے آزما چکی تھیں۔ شو کے دوران میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں اداکارہ سنیتا مارشل نے بتایا کہ انہیں بچپن میں ٹیچر بننے کا شوق تھا، پھر انہوں نے کاروبار کرنے کا بھی …

Read More »

کبھی کسی لڑکے نے مجھ سے تعلق بنانے کی کوشش ہی نہیں کی ، عرفی جاوید نے اپنا’دکھ‘ سنا دیا

ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کی متنازع شخصیت اور بے باک اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید کا کہنا ہے کہ کبھی کسی لڑکے نے مجھ سے تعلق بنانے کی کوشش بھی نہیں کی کیوںکہ لڑکے مجھ سے ڈرتے ہیں اور میں کسی کے ساتھ کوئی رشتہ بنانا ہی نہیں چاہتی۔ ماڈل و اداکارہ عرفی جاوید حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک …

Read More »

بالی ووڈ اداکار ورون دھون شوٹنگ کے دوران زخمی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار ورون دھون فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ اداکار ورون دھون نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران میری ٹانگ زخمی ہوگئی۔ زخم کس چیز سے لگا پتا نہیں چلا تاہم اب برف کے پانی میں پیر رکھ کر بیٹھا ہوا ہوں تاکہ درد میں کچھ کمی آئے۔ پروڈکشن …

Read More »

راگھوچڈھا نے اپنی ہونیوالی بیوی اور اداکارہ پرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا

ممبئی (پاکستان امیج)راگھو چڈھا نے اپنی ہونے والی اہلیہ پرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کے حوالے سے بات چیت کی۔ ایک یوٹیوبر کو انٹرویو دیتے ہوئے عام آدمی پارٹی رہنما راگھو چڈھا نے کہا کہ پرینیتی سے پہلی ملاقات طلسماتی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم جیسے بھی ملے، وہ بہت طلسماتی تھا اور ملاقات کا بہت مناسب طریقہ …

Read More »

فرح ندیم لائیو شو میں اپنی مرحوم والدہ کو یاد کرکے جذباتی ہوگئیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فرح ندیم لائیو شو میں اپنی مرحوم والدہ کو یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔ فرح ندیم نے حال ہی میں ایک نجی ٹی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی والدہ کے ساتھ اپنے تعلق کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ میں شادی ہونے تک اپنی والدہ …

Read More »

شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان ، نے ریلیز کے پہلے دن کمائی کا نیا ریکارڈ بنا لیا

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’’جوان‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن دنیا بھر سے 150 کروڑ روپے کی کمائی کرکے نیا ریکارڈ بنالیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’’جوان‘‘اب تک کی واحد اور پہلی بھارتی فلم بن گئی ہے جس نے ریلیز کے پہلے دن اپنے ملک سے زیادہ بیرون ممالک سے کمائی کی۔ شاہ رخ …

Read More »

‘شوبز میں نہ آتی تو چور ہوتی، بڑی بڑی وارداتیں کرتی’،معروف اداکارہ نے سچ بتا دیا

کراچی(پاکستان امیج) معروف اداکارہ فریال محمود نے کہا ہے کہ اگر وہ شوبز میں نہ آتیں تو چور ہوتیں اور بڑی بڑی وارداتیں کرتیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اداکارہ فریال محمود نے ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کی اور میزبان کے سوالوں کے جواب میں بتایا کہ وہ امریکہ سے پاکستان منتقل صرف اداکاری کے شعبے میں آنے کیلئے …

Read More »

6 بالی وڈ فلم سٹار ملیں تو میرا ایک مانی بنتا ہے، حرا نےشوہر کی تعریف میں کیا کچھ کہہ دیا؟

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ حرا نے دلچسپ دعویٰ کرتے ہوئے اپنے شوہر مانی کو 6 بالی وڈ فلم سٹارز سے ملا دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حرا مانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شوہر کی “شدید” تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اگر بالی وڈ کنگ شاہ رخ کی ادائیں، ہریتھک کی باڈی، بوبی دیول جیسے …

Read More »

عالیہ بھٹ اور بھارتی بزنس ٹائیکون مکیشن امبانی کی بیٹی کپڑوں کے برانڈ میں بزنس پارٹنر بن گئیں

ممبئی(پاکستان امیج) بالی وڈ سپر سٹار عالیہ بھٹ اور انڈین بزنس ٹائیکون مکیشن امبانی کی بیٹی ایشا امبانی نے ایک ساتھ نئے پروجیکٹ کا آغاز کردیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایشا امبانی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں یہ بات سامنے لاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ ایڈ ماما اور ریلائنس نے مشترکہ پروجیکٹ شروع کیا …

Read More »