شوبز

شاداب خان کا رویہ بھارتی اداکارہ کو بھا گیا، دل کھول کر تعریف کردی

ممبئی(پاکستان امیج)ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران شاداب خان کا رویہ بھارتی اداکارہ حنا خان کو پسند آ گیا۔ ایشیا کپ میں 2 ستمبر کو کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے بیٹنگ کرتے ہوئے جوتے کے تسمے کُھل گئے تھے جنہیں شاداب خان نے باندھا تھا۔بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ …

Read More »

عاصم اظہر کی شادی کس اداکارہ سے ہو نے جا رہی ہے؟حقائق سامنے آگئے

لاہور (پاکستان امیج)عاصم اظہر کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ شادی میں والدین کی دعائیں شامل ہوں، انہوں نے کہا کہ شادی کی تاریخ کا اعلان میرے اور میرب علی کے والدین کریں گے۔عاصم اظہر کی منگنی کچھ عرصہ قبل اداکارہ میرب علی سے ہوئی، دونوں کی جوڑی کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔ …

Read More »

کترینہ کیف کے بدلے چہرے پر قیاس آرائیاں شروع

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ باربی ڈول، کترینہ کیف کی تازہ ترین ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ انہوں نے اپنی ناک کے سرجری کروائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کی نئی ویڈیو نے ان کی بدلی ہوئی ناک سے متعلق افواہوں کو جنم دیا ہے۔حال ہی …

Read More »

ندا یاسر اور زہرہ عامر آن لائن فراڈ کا شکار ہوگئیں

کراچی (پاکستان امیج) معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر اور اداکارہ زہرہ عامر بھی آن لائنفراڈ کا شکار ہوگئیں۔ ندا یاسر نے حال ہی میں نجی ٹی وی مارننگ شو میں اپنے آن لائن شاپنگ کرنے کے تجربے کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے ایک سٹائلش مغربی لباس کا اشتہار دیکھا جس کی قیمت 3 …

Read More »

ماورا حسین نے وکالت کی ڈگری کے حوالے سے پھیلی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی معروف اداکارہ ماورا حسین نے اپنی وکالت کی ڈگری کے حوالے سے پھیلنے والی غلط خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب میں نے اپنی وکالت کی ڈگری کی مکمل کی تو ایک معتبر اخبار نے میرے بارے میں آرٹیکل …

Read More »

جن لوگوں نے مجھے شادی میں نہیں بلایا ان کی طلاق ہو گئی، حرامانی نے حیران کن بات بتادی

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ حرا مانی نے اعتراف کیا ہے کہ جس نے بھی انہیں اپنی شادی پر نہیں بلایا بعد میں ان کی طلاق ہی ہوئی ہے۔ چلبلی اداکارہ حرا کاایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے ۔ جس میں جب ان سے سوال کیا جاتا ہے اگر آپ کو آسکر ایوارڈ میں جانا …

Read More »

خاتون فلم ساز نے بولڈ منظر کے لیے میرے کپڑے تک پھاڑ دیے، بے باک ماڈل عرفی جاوید نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

ممبئی(پاکستان امیج) متنازع لباس پہننے اور منفرد فیشن انداز اپنانے کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنے والی بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ ایک خاتون فلم ساز نے بولڈ منظر شوٹ کرنے کے لیے شوٹنگ سیٹ پر ان کے کپڑے تک پھاڑ دیے۔ ڈان نیوز کے مطابق عرفی جاوید نے ’بی بی سی ہندی‘ …

Read More »

اداکارہ تمنا بھاٹیہ شادی سے متعلق سوال پر غصہ ہو گئیں

ممبئی (پاکستان امیج) فلم ’لسٹ سٹوریز 2‘ میں مرکزی کردار نبھانے والی معروف اداکارہ تمنا بھاٹیہ شادی سے متعلق سوال پوچھے جانے پر غصہ ہو گئیں۔ چنائے میں منعقدہ نجی تقریب میں تمنا بھاٹیہ سے ایک مداح نے سوال کیا کہ شادی کے بارے میں آپ کا کیا پلان ہے؟ اس نے ساتھ میں یہ بھی پوچھ لیا کہ کیا …

Read More »

شاہ رخ خان نے مصنوعی ذہانت سے بنی اینکر کا دل بھی جیت لیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان کے مداحوں میں اب مصنوعی ذہانت سے بنی اینکر کا نام بھی شامل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی چینل کی مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی اینکر ’ ثناء‘ نے سوشل میڈیا پربالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’ آپ کا …

Read More »

پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑہ اور عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ دونوں کی شادی 24 ستمبر کو ریاست راجھستان کے شہر اوے پور میں ہوگی،پرینتی چوپڑہ اور راگھو چڈھا کی شادی کی رسموں کا آغاز 23 ستمبر سے ہوگا جس میں ہلدی، مہندی اور خواتین کے سنگیت کا …

Read More »