شوبز

کتے کے انتقال کے بعد دعا کی درخواست پر صارفین کی تنقید ، میر ب علی کا جوابی پیغام بھی آگیا

لاہور (پاکستان امیج)اداکارہ اور ماڈل میرب علی نے اپنے پالتو کتے کے انتقال کے بعد اس کے آخری سفر کے لیے دعا کرنے کی درخواست پر سوشل میڈیا صارفین کی بےجا تنقید اور تبصروں پر غصے اور افسوس کا اظہار کیا۔ ایک روز قبل میرب نے انسٹاگرام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ ان کے ٹوکو …

Read More »

دیپیکا نے فلم جوان کا حصہ بننے کی اہم وجہ بتادی

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے فلم جوان کا حصہ بننے کی اہم وجہ بتادی ہے۔ حال ہی میں ممبئی میں فلم کی کامیابی کے بعد منعقدہ تقریب کے دوران معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے فلم میں اپنے توسیع شدہ کیمیو کردار سے متعلق گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ فلم جوان میں کیمیو کردار کے …

Read More »

سپر سٹارشاہ رخ خان اور سلمان خان فلم ‘ٹائیگر ورسز پٹھان’ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی (پاکستان امیج) سپر سٹار شاہ رخ خان اور سلمان خان ‘ٹائیگر ورسز پٹھان’ نامی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق دونوں اسٹارز کو نئی فلم کی اسکرپٹ پچھلے ماہ سنایا جاچکا ہے، رواں برس نومبر سے فلم کی تیاری شروع ہوجائے گی جبکہ 2024 کے مارچ سے شوٹنگ کا آغاز ہوگا۔’ٹائیگر ورسز پٹھان’ کی اسکرپٹ …

Read More »

مشہور اداکارہ کے رشتے دار لیبیا میں سیلاب کے بعد سے لاپتا

بغداد (پاکستان امیج)لیبیا میں آنے والے سمندری طوفان اور سیلاب کے باعث اب تک ہزاروں افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ اب بھی لاپتا ہیں جن میں شامی اور فلسطینی مہاجرین کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔عرب میڈیا کے مطابق شام کی مشہور اداکارہ مہا المصری کا ایک بھانجا، اس کی بیوی اور بچے سیلاب …

Read More »

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کی دھوم لیکن اس کی تیاری پر کتنا خر چ آیا؟ ڈائریکٹر ایٹلی کمار نے بتادیا

ممبئی (پاکستان امیج) شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم جوان کے ڈائریکٹر ایٹلی کمار نے فلم پر آنے والے اخراجات سے متعلق کہنا ہے کہ ہم نے فلم پر 300 کروڑ سے زیادہ خرچ کیے۔ میڈیا سے گفتگو کیلئے ایک سیشن منعقد کیا گیا، جس میں ایٹلی کمار نے کہا کہ وہ کورونا وبا کے دوران اس فلم کو …

Read More »

شوہر سے عمر کے فرق پر تنقید کے بعد بالآخر کرینہ کپور نے بھی خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے اور شوہر سیف علی خان کے درمیان عمر کے بڑے فرق اور دونوں کے مختلف مذاہب پر کی جانے والی تنقید پر کہا ہے کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور اس سے فرق کیوں پڑتا ہے کہ سیف کس عقیدے کو مانتے ہیں یا ان کی …

Read More »

” دی کپل شرما شو” کا لائیو شوٹ دیکھنے والوں سے ٹکٹ کے نام پرکتنے پیسے لیے جاتے تھے ؟ اہم انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج)کبھی سوشل میڈیا پر یہ بحث عروج پر تھی کہ کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کا کروڑوں روپیہ وصول کرتے ہیں تو آج کل یہ معاملہ موضوع بحث بنا ہوا ہے کہ ’دی کپل شرما شو‘ کا لائیوشوٹ دیکھنے والوں سے ٹکٹ کے نام پر پیسے لیے جاتے تھے۔ لیکن اس حوالے سے اہم انکشاف سامنے …

Read More »

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کی دھوم لیکن اس کیلئے دپیکا پڈوکون نے کتنا معاوضہ لیا؟ یقین کرنا مشکل

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی ایک فلم میں کام کے لیے کروڑوں روپے معاوضہ لینے والی میگا سٹار دپیکا پڈکون نے ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم ’جوان ‘ میں کام کرنے کے لیے لیے گئے معاوضہ کی تفصیل بتا دی۔ دپیکا پڈکون کا کہنا تھا کہ انہوں نے فلم ’جوان ‘ میں مختصر خصوصی …

Read More »

کراچی کی ایریکا رابن نےپہلی ‘مس یونیورس پاکستان’ کا ٹائیٹل جیت لیا

کراچی (پاکستان امیج) کراچی کی ایریکا رابن نےپہلی ‘مس یونیورس پاکستان’ کا ٹائیٹل جیت لیا ،لاہور کی حرا انعام، راولپنڈی کی جیسیکا ولسن، پنسلوانیا سے امریکی نژاد پاکستانی ملیکہ علوی اور پنجاب کی سبرینا وسیم بھی مقابلے میں شامل تھیں۔”جیو نیوز ” کے مطابق ایریکا رابن کا مس یونیورس کا ٹائٹل جیتنے کے بعدکہنا تھا کہ”پاکستان کا مثبت امیج اجاگر …

Read More »

میری شکل دیکھ کر پاکستانی عمران ہاشمی کو یاد کرتے ہیں، حمائمہ ملک

کراچی (پاکستان امیج)معروف اداکارہ حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ دنیا میں کہیں بھی چلی جاﺅں لیکن پاکستانی کبھی بھول نہیں سکتے کہ میں نے عمران ہاشمی کے ساتھ کام کیا ہے۔ اداکارہ حمائمہ ملک نے چند روز قبل دبئی میں منعقدہ بھارتی اداکار و گلوکار پرنس نرولا کے کانسرٹ میں شرکت کی ‘ کانسرٹ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے …

Read More »