عالیہ بھٹ اور بھارتی بزنس ٹائیکون مکیشن امبانی کی بیٹی کپڑوں کے برانڈ میں بزنس پارٹنر بن گئیں

ممبئی(پاکستان امیج) بالی وڈ سپر سٹار عالیہ بھٹ اور انڈین بزنس ٹائیکون مکیشن امبانی کی بیٹی ایشا امبانی نے ایک ساتھ نئے پروجیکٹ کا آغاز کردیا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایشا امبانی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں یہ بات سامنے لاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ ایڈ ماما اور ریلائنس نے مشترکہ پروجیکٹ شروع کیا ہے۔

عالیہ بھٹ نے مزید لکھا کہ ایشا اور میرے لئے یہ پروجیکٹ ایسا ہے جیسے دو مائیں ایک ساتھ جمع ہوگئی ہوں اور یہ بہت خاص چیز ہے۔انسٹاگرام پر پوسٹ وائرل ہوتے ہیں مداحوں نے عالیہ بھٹ کو مبارکباد کے پیغامات دیئے اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ ایڈ ماما عالیہ بھٹ کا ایک کپڑوں کا برانڈ ہے جو بچوں کیلئے مختلف قسم کے لباس تیار کرتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt 💛 (@aliaabhatt)

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *